ETV Bharat / state

Kashmir Handicraft Sector دستکاری شعبے میں یوٹی کو ملا پہلا سنٹر آف ایکسی لینس - یو ٹی کا پہلا سنٹر آف ایکسی لینس

دستکاری خاص کر قالین بافی کے شعبہ میں جموں و کشمیر نے ایک اور سنگ میل عبور کر لیا، آئی آئی سی ٹی، نوشہرہ، سرینگر کو یو ٹی کا پہلا سنٹر آف ایکسی لینس ملا۔ Kashmir Carpet Handicraft Sector Centre of Excellence

دستکاری شعبے میں یوٹی کو ملا پہلا سنٹر آف ایکسی لینس

author img

By

Published : Mar 30, 2023, 4:33 PM IST

Updated : Mar 30, 2023, 4:39 PM IST

سرینگر (جموں و کشمیر) : کرافٹ ڈیولمپنٹ انسٹی ٹیوٹ یعنی سی ڈی آئی اور انڈین انسٹی ٹیوٹ آف کارپیٹ ٹیکنالوجی یعنی آئی آئی سی ٹی، باغ علی مردان خان، نوشہرہ، سرینگر کو دستکاری اور قالین میں جموں وکشمیر کا پہلا سنٹر آف ایکسلینس قرار دیا گیا ہے۔ ڈائریکٹوریٹ آف ہنڈی کرافٹس اینڈ ہینڈلوم کشمیر نے فروری 2022 میں روایتی اور ہیریٹیج کرافٹس میں سینٹر آف ایکسی لینس کے طور پر دستکاری سیکٹر سکل کونسل کو کرافٹ ڈیولیمپنٹ انسٹی ٹیوٹ اور انڈین انسٹی ٹیوٹ آف کارپیٹ ٹیکنالوجی کو تسلیم کرنے کے لیے دو تجاویز پیش کی تھیں۔

دستکاری شعبے میں یوٹی کو ملا پہلا سنٹر آف ایکسی لینس

ہنر مندی کے ماحولیاتی نظام میں ٹوین سنٹر آف ایکسی لینسی کا تصور تربیت کے معیار کو بڑھانے، پیداواری صلاحیت بڑھانے، ابھرتے ہوئے ہنر کے فرق کو دور کرنے اور تربیت اور تحقیق کو موجودہ صنعت کی ضروریات کے ساتھ ہم آہنگ کرنے کے لیے ون اسٹاپ اور وسائل کے مراکز ہونے کا تصور کیا گیا۔ سینٹر آف ایکسی لینس کے کلیدی مقاصد میں دستکاری اور قالین کے شعبے میں اعلیٰ معیار کو تربیت کا انعقاد شامل ہے۔ جس میں ٹیکنالوجی کے ساتھ ابھرتی ہوئی دستکاریوں اور نئے مستقبل کی دستکاریوں کو بحال کرنے پر خصوصی توجہ دی جائے گی۔

سینٹر آف ایکسی لینس اسکل ڈیولپمنٹ سیکٹر کے فائدے کے لئے اکیڈمی اور انڈسٹری کے درمیان ایسوسی ایشن کو فروغ دینے کے لیے بھی کام کرے گا جبکہ قالین شعبے میں ریسرچ اینڈ ڈیولپمنٹ کا انعقاد کرےگا اور آر اینڈ ڈی اور دیگر سرگرمیوں کے تنائج کو پیٹنٹ بھرنے اور انہیں پائیدار کاروبار میں تبدیل کرنے کے ذریعے پھیلائے گا۔

مزید پڑھیں: دم توڑتی قالین بافی میں نئی روح پھونکنے کا دعوی

Last Updated : Mar 30, 2023, 4:39 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.