ETV Bharat / state

سرینگر کے نواب بازار میں آتشزدگی، دو مکان خاکستر - اچانک آگ لگنے سے دو مکان خاکستر

سرینگر کے شہر خاص علاقہ نواب بازار میں گزشتہ شب اچانک آگ لگنے سے دو مکان پوری طرح سے خاکستر ہوئے۔

سرینگر کے نواب بازار میں آتشزدگی، دو مکان خاکستر

author img

By

Published : Dec 7, 2019, 10:54 PM IST

Updated : Dec 8, 2019, 12:34 AM IST

تفصیلات کے مطابق شہر خاص کے نواب بازار میں شارٹ سرکٹ کی وجہ سے عبدالرشید واتلوں کے گھر میں آگ لگی۔ جس کی وجہ سے دو مکان پوری طرح سے تباہ ہوئے۔

عینی شاہدین کے مطابق گرچہ مقامی لوگوں اور فائر اینڈ ایمرجنسی سروس نے آگ کو مزید پھیلنے سے روک دیا تاہم آگ کی اس واردات نے آناً فاناً پاس کے ایک اور مکانات کو پوری طرح اپنی چپیٹ میں لے لیا۔

سرینگر کے نواب بازار میں آتشزدگی، دو مکان خاکستر

واضح رہے کہ گزشتہ ایک ماہ کے دوران وادی کے مختلف علاقوں میں آتشزدگی کے کئی واقعات پیش آئے جس میں کروڑں روپیوں کا نقصان ہوا۔

گزشتہ ماہ سرینگر کے بٹہ مالو علاقے میں آگ کی ایک واردات میں ایک 5 دکانیں خاکستر ہوگئی تھیں، وہیں کرن نگر میں میں آتشزدگی کا ایک واقع پیش آیا جس میں بھی کئی دکانیں خاکستر ہو گئی تھیں۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Dec 8, 2019, 12:34 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.