ETV Bharat / state

Covid 19 Surge in JK جموں وکشمیر میں مزید 2751 افراد مثبت

جموں و کشمیر میں کورونا وائرس کے معاملوں میں مسلسل اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ سرینگر میں440 افراد کی رپورٹ پازٹیو آئی جبکہ جموں ضلع میں 561 افراد کی رپورٹ مثبت آئی ہے۔ Covid 19 Cases In Jammu and Kashmir

syad asif mian was relieved from all posts related to the dargah aala hazrat

author img

By

Published : Feb 2, 2022, 8:52 AM IST

جموں وکشمیر میں منگل کے روز مزید 2751 افراد کی رپورٹ مثبت آئی جبکہ 9 مریض فوت ہوئے ہیں۔Covid 19 Cases In Jammu and Kashmir

جموں وکشمیر میں پچھلے چوبیس گھنٹوں کے دوران 2751 افراد میں کورونا کی تشخیص ہوئی جبکہ اس دوران 9مریض فوت ہوئے۔JK Reports 9 Covid Deaths

سرکاری ترجمان نے اعدادوشمار ظاہر کرتے ہوئے بتایا کہ منگل کے روز سرینگر میں440 افراد کی رپورٹ پازٹیو آئی، بارہ مولہ میں 136، بڈگام میں 177، پلوامہ میں 45، کپواڑہ میں 405، اننت ناگ میں 108، بانڈی پورہ میں 30، گاندربل میں 59، کولگام میں 209، شوپیاں میں 37افراد کی رپورٹ مثبت آئی ہے۔ Covid 19 Surge in JK

جموں ضلع میں 561 افراد کی رپورٹ منگل کے روز پازٹیو آئی، اُدھم پور میں 96، راجوری میں 21، ڈوڈہ میں 74، کٹھوعہ میں 44، سانبہ میں 86، کشتواڑ میں 11، پونچھ میں 31، رام بن میں 149اور ریاسی میں 32افراد کی رپورٹ مثبت آئی ہے۔

علاوہ ازیں پچھلے چوبیس گھنٹوں کے دوران جموں وکشمیر میں 6556 مریض صحت یاب ہوئے جن میں 1691جموں صوبے سے اور 4867 کشمیر ڈویژن سے تعلق رکھتے ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ ابتک جموں وکشمیر میں 400935 مریض صحت یاب ہوئے ہیں۔

ایکٹیو کیسز کے بارے میں سرکاری ترجمان نے بتایا کہ جموں وکشمیر میں فی الوقت 32558 کورونا کے ایکٹیو کیس ہیں.

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.