ETV Bharat / state

Covid Surge in JK: جموں وکشمیر میں کورونا کے 686 نئے معاملے درج - 119افراد کی رپورٹ مثبت

سرینگر ضلع میں پیر کے روز 119 افراد کی رپورٹ مثبت پائی گئی جبکہ جموں ضلع میں 137کورونا معاملے مثبت آئے ہے۔ Active cases in JK

Covid Surge in JK
جموں وکشمیر میں مزید 686 معاملے درج
author img

By

Published : Feb 8, 2022, 9:03 AM IST

جموں و کشمیر میں پچھلے چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید 686 افراد کی رپورٹ مثبت آئی جبکہ چھ مریض فوت ہوئے ۔Covid cases in jk

سرکاری ترجمان نے بتایا کہ پیر کے روز جموں وکشمیر میں 686 افراد میں کورونا کی تشخیص ہائی۔JK Reports 686 New Covid 19 Cases

انہوں نے بتایا کہ سرینگر ضلع میں پیر کے روز 119افراد کی رپورٹ مثبت آئی، بارہ مولہ میں 41، بڈگام میں 51، پلوامہ میں 29، کپواڑہ میں 33 ، اننت ناگ میں 30، بانڈی پورہ میں 19، گاندربل میں 9، کولگام میں 33، شوپیاں میں 10کی رپورٹ پازٹیو آئی ہے۔Covid Surge in JK

جموں ضلع میں 137، اُدھم پورہ میں 25، راجوری میں پانچ ، ڈوڈہ میں 81، کٹھوعہ میں 10، سانبہ میں 4، کشتواڑ میں 28، پونچھ میں 3، رام بن میں 12اور ریاسی میں 7افراد کی رپورٹ مثبت آئی ہے۔

علاوہ ازیں پیر کے روز 3168 مریض صحت یاب ہوئے جن میں صوبہ جموں سے 1038اور کشمیر ڈویژن سے 2130 تعلق رکھتے ہیں۔Active cases in JK

انہوں نے بتایا کہ ابتک یوٹی جموں وکشمیر میں 427689 افراد صحت یاب ہوئے ہیں اور اس وقت ایکٹیو کیسز کی تعداد 14924ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : India Coronavirus Update: بھارت میں کورونا کے ایک لاکھ سات ہزار سے زیادہ نئے کیسز

دریں اثنا ماہرین کا کہنا ہے کہ پچھلے ایک ماہ کے بعد جموں وکشمیر یوٹی میں کورونا کے یومیہ معاملات ایک ہزار سے کم درج ہوئے ہیں۔

ماہرین نے جموں وکشمیر انتظامیہ پر زور دیا ہے کہ وویک اینڈ لاک ڈاون کو ختم کرنے کے بعد اسکولوں اور کالجوں میں درس و تدریس کا کام کاج بحال کرنے کا وقت آگیا ہے۔No weekend Lockdown in JK

یہ بھی پڑھیں : Reactions On No Weekend Lockdown: کووڈ لاک ڈاون ہٹانے کے فیصلہ کا عوام کا خیر مقدم

انہوں نے بتایا کہ چونکہ بھارت کی مختلف ریاستوں میں اسکولوں اور کالجوں کو کھولا گیا ہے لہذا جموں وکشمیر یوٹی میں بھی مارچ سے قبل ہی اسکولوں اور کالجوں میں درس و تدریس کا کام کاج شروع کرنے کی ضرورت ہے تاکہ طلبا و طالبات کو ذہنی پریشانیوں سے نجات مل سکے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.