ETV Bharat / state

کووڈ 19: جموں و کشمیر میں 4 اموات، 661 نئے کیسز

جموں و کشمیر میں آج کورونا وائرس کے 661 نئے معاملات درج کئے گئے جن میں 253 جموں خطے سے ہیں اور 408 کشمیر وادی سے ہیں۔

جموں و کشمیر میں 4 اموات، 661 نئے کیسز
جموں و کشمیر میں 4 اموات، 661 نئے کیسز
author img

By

Published : Nov 20, 2020, 10:51 PM IST

جموں وکشمیر میں 661 تازہ مثبت معاملات کے ساتھ ہی کورونا متاثرین کی تعداد ایک لاکھ 5 پانچ تین سو 76 ہوگئی ہے جبکہ 4 نئی ہلاکتوں کے ساتھ ہی متوفین کی تعداد سولہ سو بائیس ہوگئی ہے۔

حکام نے بتایا کہ 539 کورونا مریض آج صحتیاب ہوئے ہیں اور انہیں مختلف ہسپتالوں سے رخصت کیا گیا ہے۔ صحتیاب ہوئے مریضوں میں سے 208 جموں خطے سے ہیں اور 331 کشمیر وادی سے ہیں۔ صحتیاب ہونے والوں کی کل تعداد 96972 ہو گئی ہے۔

ڈی ڈی سی انتخابات: چوتھے مرحلے کے لیے امیدواروں کا اعلان

انتطامیہ کی جانب سے جاری کردہ بلیٹن کے مطابق ایک لاکھ 5 پانچ تین سو 76 متاثرین میں سے 5,678 فعال کیسز ہیں جبکہ 98,076 صحتیاب ہو گئے ہیں۔ اس کے علاوہ 1622 افراد کی موت واقع ہوئی ہے جن میں 550 جموں سے ہیں اور 1072 وادی کشمیر سے ہیں۔

بلیٹن میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران جموں خطے میں 2 اور کشمیر وادی میں 2 افراد کی موت ہوئی ہے۔ بلیٹن کے مطابق 2756552 ٹیسٹ کے نتائج میں سے 2651176 افراد کی رپورٹ منفی پائی گئی ہے۔

ضلع سرینگر میں اب تک سب سے زیادہ افراد 22119 متاثر ہوئے ہیں۔ ان میں سے 20151 مریض صحتیاب ہو چُکے ہیں اور 1566 فعال کیسز ہیں جبکہ 402 افراد کی موت واقع ہوئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.