ETV Bharat / state

کورونا وائرس کے 636 نئے مثبت معاملات

author img

By

Published : Oct 9, 2020, 11:04 PM IST

جموں و کشمیر میں 959 کورونا مریض آج صحتیاب ہوئے ہیں اور انہیں مختلف ہسپتالوں سے رخصت کیا گیا ہے۔ صحتیاب ہوئے مریضوں میں سے 546 جموں خطے سے ہیں اور 413 کشمیر وادی سے ہیں۔

کورونا وائرس کے 636 نئے مثبت معاملات
کورونا وائرس کے 636 نئے مثبت معاملات

تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کے 636 نئے مثبت معاملات کے ساتھ کورونا متاثرین کی مجموعی تعداد بڑھ کر 82 ہزار 429 ہو گئی ہے۔ آج پائے گئے کیسز میں سے 263 خطہ جموں سے ہیں اور 373 خطہ کشمیر سے ہیں۔ علاوہ ازیں 15 افراد کی موت ہوئی ہے جن میں 12 جموں سے ہیں اور 03 کشمیر وادی سے ہیں۔

حکام نے بتایا کہ 959 کورونا مریض آج صحتیاب ہوئے ہیں اور انہیں مختلف ہسپتالوں سے رخصت کیا گیا ہے۔ صحتیاب ہوئے مریضوں میں سے 546 جموں خطے سے ہیں اور 413 کشمیر وادی سے ہیں۔

انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ میڈیا بلیٹن میں کہا گیا ہے کہ 82 ہزار 429 پازیٹیو کیسز میں سے 11 ہزار 144 کیسز فعال ہیں جبکہ 69 ہزار 979 مریض صحتیاب ہو گئے ہیں۔ اس کے علاوہ 1306 افراد کی موت ہوئی ہے جن میں سے 421 جموں سے ہیں اور 885 کشمیر وادی سے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: کورونا پر قابو پانے کے لیے مذہبی رہنماؤں سے تعاون طلب

ضلع سرینگر میں اب تک سب سے زیادہ افراد کورونا سے متاثر ہوئے ہیں، جہاں کورونا متاثرین کی تعداد 16331 ہے ان میں سے 1779 فعال ہیں جبکہ 14240 صحتیاب ہو گئے ہیں۔ اس کے علاوہ 312 افراد کی موت ہوئی ہے۔ جموں ضلع میں کورونا متاثرین کی تعداد 15051 ہے جن میں 1504 فعال ہیں اور 13328 مریض صحتیاب ہو گئے ہیں۔ 219 افراد کی موت ہوئی ہے۔

بلٹین کے مطابق 1717823 افراد کی سیمپلنگ کی گئی ہے جن میں سے 2 اکتوبر تک 1800252 افراد کی رپورٹ منفی پائی گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.