ETV Bharat / state

J-K reports 104 COVID-19 cases: جموں و کشمیر میں مزید 104 افراد کورونا سے متاثر - 104افراد کی رپورٹ مثبت

سرینگر ضلع میں 12افراد کی رپورٹ پازٹیو آئی جبکہ جموں ضلع میں پیر کے روز 13افراد کی رپورٹ مثبت آئی ہے۔Active Cases In JK

جموں وکشمیر میں مزید 104افراد مثبت
جموں وکشمیر میں مزید 104افراد مثبت
author img

By

Published : Feb 22, 2022, 10:11 AM IST

جموں وکشمیر میں پچھلے چوبیس گھنٹوں کے دوران 104افراد کی رپورٹ مثبت آئی جبکہ اس دوران ایک مریض فوت ہوا ہے۔Covid 19 In JK

سرکاری ذرائع نے بتایا کہ پیر کے روز سرینگر ضلع میں 12افراد کی رپورٹ پازٹیو آئی، بارہ مولہ میں چار، کپواڑہ میں ایک اور اننت ناگ میں دو افراد کورونا سے متاثر پائے گئے۔JK Reports 104 New Covid 19 Cases

انہوں نے بتایا کہ کشمیر صوبے میں پیر کے روز بڈگام ، پلوامہ ،بانڈی پورہ ، گاندربل ، کولگام اور شوپیاں اضلاع میں کورونا کا کوئی نیا کیس سامنے نہیں آیا۔

جموں ضلع میں پیر کے روز 13افراد کی رپورٹ مثبت آئی، اُدھم پور میں 12، راجوری میں دو، ڈوڈہ میں 29، کٹھوعہ میں تین، سانبہ میں ایک ، کشتواڑ میں 24اور رام بن میں ایک شخص میں کورونا کی تشخیص ہوئی۔Active Cases In Jammu

اُن کے مطابق چوبیس گھنٹوں کے دوران جموں وکشمیر یوٹی میں ایک مریض کورونا سے فوت ہوا ۔

انہوں نے بتایا کہ جموں وکشمیر میں ابتک اس وائرس سے 4747 افراد کی موت واقع ہوئی جن میں سے 2324 صوبے جموں اور 2423 کشمیر صوبے سے تعلق رکھتے ہیں۔Covid 19 Deaths In Jk

علاوہ ازیں پیر کے روز جموں و کشمیر میں 360 مریض صحت یاب ہوئے جن میں سے 173جموں اور 187وادی سے تعلق رکھتے ہیں۔

سرکاری ذرائع کے مطابق ابتک جموں وکشمیر یوٹی میں 445971 مریض صحت یاب ہوئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.