ETV Bharat / state

Junior Legal Assistants Recruitment جونیئر لیگل اسٹنٹ اسامیوں کا بھرتی امتحان منسوخ - جونیئر لیگل اسٹنٹ اسامیاں امتحانات

جموں و کشمیر لیگل سروسز اتھارٹی نے جونیئر لیگل اسٹنٹ اسامیوں کے لیے لیا گیا امتحان منسوخ کردیا ہے۔ یہ امتحان 13 نومبر 2021 کو منعقد کیا گیا تھا۔ junior legal assistants recruitment exam Cancelled

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Dec 15, 2022, 7:36 PM IST

سرینگر:جموں و کشمیر لیگل سروسز اتھارٹی نے جونیئر لیگل اسٹنٹ اسامیوں کے لیے لیا گیا امتحان منسوخ کردیا ہے۔ یہ امتحان 13 نومبر 2021 کو منعقد کیا گیا تھا۔JK authorities cancel junior legal assistants recruitment exam

jk-authorities-cancel-junior-legal-assistants-recruitment-exam
جونیئر لیگل اسٹنٹ اسامیوں کا بھرتی امتحان منسوخ
اس حوالے سے باضابطہ ایک نوٹیفیکیشن جاری کی گئی ۔ممبر سیکرٹری ایم کے شرما کی جانب سے جاری کردہ اس نوٹیفیکیشن میں کہا گیا ہے کہ جونیئر لیگل اسٹیٹ کے عہدوں کے لیے 13 نومبر 2021 کو منعقد ہونے والے امتحان کو منسوخ کر دیا گیا یے۔

مزید پڑھیں: Probe in Fire Services Recruitment فائر اینڈ ایمرجنسی محکمے میں بھرتیوں میں بے ضابطگیوں کے بعد تحقیقاتی کمیٹی تشکیل

نوٹیفکیشن کے مطابق قانونی معاونین اور جونیئر قانونی معاونین کے اسامیوں کے لیے نوٹیفیکیشن زیر نمبر 01 بتاریخ مارچ 2021 کو بھی منسوخ کیا گیا یے۔ایسے میں قانونی معاونین اور جونیئر لیگل اسٹنٹس کی اسامیوں کے لیے نئی اشتہاری نوٹس جلد جاری کی جائے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.