ETV Bharat / state

Conversion of Agricultural Lands to Non-Agricultural Land: جموں و کشمیر میں زرعی اراضی کو غیر زرعی بنانے کا آسان

کونسل Jammu and Kashmir Administrative Council نے ضلع مجسٹریٹ کو اختیارات دیئے ہیں کہ وہ تیس روز کے اندر اراضی کی تبدیلی Conversion of Agricultural Lands کے متعلق درخواست کو منظور کرے۔

جموں و کشمیر میں زرعی اراضی کو غیر زرعی بنانے کا کام کیا گیا آسان

author img

By

Published : Dec 17, 2021, 1:29 PM IST

جموں و کشمیر ایل جی منوج سنہا کی صدارت میں اِنتظامی کونسل نے Jammu and Kashmir Administrative Counciیونین ٹریٹری میں زرعی قوانین میں تبدیلی کر کے زرعی زمین Conversion of Agricultural Lands کو غیر زرعی non-agricultural land امور کے لئے استعمال کرنے کا عمل آسان بنایا ہے۔

کونسل Jammu and Kashmir Administrative Counci نے ضلع مجسٹریٹ کو اختیارات دیئے ہیں کہ وہ تیس روز کے اندر اراضی کی تبدیلی Conversion of Agricultural Lands کے متعلق درخواست کو منظور کرے۔

انتظامیہ کے مطابق سابق ریاست کی تنظیم نو کے بعد لینڈ ریونیو ایکٹ میں قانون سازی کی تبدیلیوں کے بعد اِن ضابطوں کی ضرورت پڑی تھی۔

میٹنگ میں لیفٹیننٹ گورنر کے مشیران Advisors to the Lieutenant Governor فاروق خان اور راجیو رائے بھٹناگر، چیف سیکرٹری ڈاکٹر ارون کمار مہتا اور لیفٹیننٹ گورنر کے پرنسپل سیکرٹری نتیشور کمار نے شرکت کی۔

یہ ضابطے ایک طرف غیر زرعی مقاصد کے لئے زرعی اراضی کی بے قابو تبدیلی کو منظم کرنے اور دوسری طرف جموں و کشمیر یوٹی اور عوام کی ترقی کی اُمنگوں کو مد نظر رکھتے ہوئے جاری کئے گئے ہیں۔

نئے ضوابط کے تحت ضلع کلکٹر کو اِختیار دیا گیا ہے کہ وہ زمین کے اِستعمال میں زرعی سے غیر زرعی مقاصد میں تبدیلی کی اجازت اس طریقہ کار کے مطابق دے جس کو بورڈ آف ریونیو کے ذریعہ مطلع کیا جائے۔ اس کی اِجازت درخواست داخل کرنے کے 30دنوں کے اندر دی جانی چاہئے۔

اسٹیمپس ایکٹ کے تحت مطلع شدہ زمین کی مارکیٹ ویلیو کے5 فیصد کی فیس کے عوض12½سٹینڈرڈ ایکڑ تک اراضی کی اجازت دینے کے اختیارات ضلع کلکٹر کو سونپے گئے ہیں۔

ضابطے درخواست دہندہ کو اختیار دیتے ہیں کہ وہ اس سلسلے میں ضلع کلکٹر کے جاری کردہ حکم کی تاریخ سے ایک سال کے اندر اجازت یافتہ زمین پر غیر زرعی استعمال شروع کرے۔

مزید برآں، ضابطے 400 مربع میٹر(17مرلہ) کی حد کے ساتھ رہائشی مکان یا فارم سے متعلقہ عمارتوں اور سٹوریج کی تعمیر کے لئے تبادلوں کی صورت میں اجازت لینے سے استثنیٰ فراہم کرتے ہیں۔

  • یہ بھی پڑھیں : Outsiders Bought 7 Plots in J&K دفعہ 370 کی منسوخی: صرف سات پلاٹز کی خریدی

    اس فیصلے کا مقصد اس جموں وکشمیر یوٹی میں صنعتی اور خدمات کے شعبے کی منظم ترقی کو فروغ دینے اور روزگار کے مواقع پیدا کرنے کے علاوہ اناج کی وافر مقدار میں پیداوار کو یقینی بنانا ہے۔

    اس سے یوٹی ایک سرمایہ کار دوست ماحولیات کے نظام میں بزنس ریفارمس ایکشن پلان (کاروبار کرنے میں آسانی) کے تحت تبدیلی کی اجازت دینے اور تعمیل کے بوجھ کو کم کرنے میں ملک کی سرکردہ ریاستوں کے برابر ہوگا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.