ETV Bharat / state

JJB Approves UT Level Committees : بچوں کی دیکھ بھال اور تحفظ کے لیے کمیٹیوں کو منظوری

بچوں کی دیکھ بھال اور تحفظ کے لئے منظور دی گئی کمیٹی میں محکمہ داخلہ، محکمہ صحت و تعلیم، لیبر ڈیپارٹمنٹ، اِسکل ڈیولپمنٹ، محکمہ قانون و انصاف اور پارلیمانی امور کے انتظامی سیکرٹریوں کے علاوہ کوئی بھی خود مختار ادارہ شریک رکن ہوگا۔JJB Approves UT and District Level Committees

author img

By

Published : Sep 15, 2022, 6:30 PM IST

JJB Approves UT Level Committees : بچوں کی دیکھ بھال اور تحفظ کے لیے کمیٹیوں کو منظوری
JJB Approves UT Level Committees : بچوں کی دیکھ بھال اور تحفظ کے لیے کمیٹیوں کو منظوری

سرینگر: حکومت نے جموں وکشمیر میں ’’مشن شفقت‘‘ اور ‘‘جوینائل جسٹس‘‘ کے نفاذ، جائزے اور نگرانی کے لیے یو ٹی سطح پر کمیٹیوں کے قیام کو منظوری دی ہے اور اس کی کمان چیف سیکریٹری کو سونپ دی ہے۔ جبکہ ضلع سطح پر متعلقہ ضلع مجسٹریٹز کو اس کی ذمہ داری دی گئی ہے۔ بچوں کی دیکھ بھال اور تحفظ کے لئے کمیٹی میں محکمہ داخلہ، محکمہ صحت و تعلیم، لیبر ڈیپارٹمنٹ، اِسکل ڈیولپمنٹ، محکمہ قانون و انصاف اور پارلیمانی امور کے انتظامی سیکرٹریوں کے علاوہ کوئی بھی خود مختار ادارہ شریک رکن ہوگا۔JJB Approves UT and District Level Committees

چیف سیکریٹری کی سربراہی والی کمیٹی جموں وکشمیر میں بچوں سے متعلق اسکیموں کے نفاذ، جائزے اور نگرانی کی ذمہ داری کے علاوہ ہم آہنگی کے لئے کوشش کرے گی تاکہ سرکاری فلاحی اسکیموں کے فوائد کو یقینی بنایا جا سکے۔ J&K Juvenile Justice Board

کمیٹی مختلف شعبہ جات کے تحت ڈھانچے، خدمات اور پیش رفت کے کام کا جائزہ لے کر بچوں کے تحفظ اور اس کے قواعد و ضوابط پر مکمل اور بلا خلل عمل در آمد کو یقینی بنائے گی۔JJB Approves Committees in JK

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.