ETV Bharat / state

'جاوید میر ہی جے کے پی ایم کے صدر ہیں' - دفعہ 370

جموں و کشمیر پیپلز مومنٹ شاہ فیصل کے استعفیٰ دینے کے بعد پارٹی کے صدر کے عہدے کو لے کر تنازعوں سے دوچار ہے-

سابق وزیر جاوید میر
سابق وزیر جاوید میر
author img

By

Published : Sep 29, 2020, 9:11 PM IST

جہاں ایک طرف سے سابق وزیر جاوید میر دعوے کر رہے ہیں کہ پارٹی کی ایگزیکٹو باڈی نے انہیں صدر نامزد کیا ہے، وہیں کانگرس کے سابق کارکن اور تاجر پیرزادہ فیروز دعوے کر رہے ہیں کہ وہی جے کے پی ایم کے صدر ہیں'۔

جاوید میر ہی جے کے پی ایم کے صدر ہیں
تاہم اس تنازعہ کو دور کرنے کے لیے جاوید میر نے منگل کو پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ پارٹی کی ایگزیکٹو باڑی نے انہیں 28 اگست کو صدر نامزد کیا ہے-

یہ بھی پڑھیں: آئی پی ایل 2020: دہلی کیپیٹلز نے ٹاس جیتا، عبدالصمد کو موقع ملا

جاوید میر نے سنہ 2018 میں پی ڈی پی سے استعفی دے کر سنہ 2019 میں شاہ فیصل کی سیاسی جماعت جموں و کشمیر پیوپلز مومنٹ میں شمولیت کی تھی تاہم شاہ فیصل کی سیاست سے کنارہ کشی کے بعد اب اس پارٹی کے ساتھ ساتھ جاوید میر اور اس سے منسلک دیگر سیاسی کارکنوں کا مستقبل بھی مخدوش نظر آرہا ہے-

28 اگست کو فاروق عبداللہ کی قیادت میں چھ سیاسی جماعتوں کی جانب دفعہ 370 کی بحالی کو لے کر گپکار ڈیکلیریشن کے متعلق جاوید میر کا کہنا ہے کہ انہوں نے فاروق عبداللہ سے بات کی ہے اور وہ اس ڈیکلیریشن کی حمایت کر رہے ہیں-

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.