ETV Bharat / state

جموں سرینگر قومی شاہراہ بند - jammu and Kashmir snowfall in upper reaches

جموں و کشمیر میں بارش اور بالائی علاقوں میں تازہ برف باری ہوئی ہے۔

جموں سرینگر قومی شاہراہ بند
جموں سرینگر قومی شاہراہ بند
author img

By

Published : Apr 18, 2020, 12:05 PM IST

تفصیلات کے مطابق 300 کلو میٹر لمبی جمو ں سرینگر قومی شاہراہ پر بھاری چٹانیں کھسک آنے سے سڑک نقل و حرکت دوبارہ بند ہو گئیں جس کی وجہ سے متعدد گاڑیاں پھنس گئیں ہیں۔

رامبن، بانہال اور رامسو علاقے میں زمین کھسکنے کی وجہ سے ہائی وے کو بلاک کر دیا گیا ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ چٹانیں ہٹانے کا کام شروع کر دیا گیا شاہراہ کو پھر سے بحال کرنے میں تیزی لائی جائی رہی ہے اور سڑک بحال ہوتے ہی درماندہ گاڑیوں کو جانے کی اجازت دی جائے گی۔

زوجیلا پاس پر بھی تازہ برف گری ہے جس کی وجہ سے سرینگر لیہہ قومی شاہراہ کو گاڑیوں کی آمدورفت کے لیے بند کردیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.