ETV Bharat / state

جموں، سرینگر ہوائی اڈوں پر 2403 مسافروں کی آمد - Jammu, Srinagar Airports

جموں و کشمیر پہنچنے کے بعد سبھی مسافروں کا کووڈ-19 ٹیسٹ کیا گیا اور تمام ضروری احتیاطی پروٹوکول پر عمل پیرا ہونے کے بعد مسافروں کو منزل مقصود تک پہنچا دیا گیا۔

Jammu, Srinagar Airports receive 18 domestic flights with 2,403 passengers
جموں، سرینگر ہوائی اڈوں پر 2403 مسافروں کی آمد
author img

By

Published : Jun 14, 2020, 7:55 AM IST

جموں و کشمیر میں معمول کے مطابق گھریلو پروازوں کے دوبارہ آغاز کے 20 ویں روز 18 گھریلو پروازیں، جس میں 2،403 مسافر سوار تھے، ہفتے کے روز جموں اور سری نگر ہوائی اڈوں پر پہنچے۔

Jammu, Srinagar Airports receive 18 domestic flights with 2,403 passengers
جموں، سرینگر ہوائی اڈوں پر 2403 مسافروں کی آمد

چھ تجارتی پروازوں میں سوار کل 593 مسافر جموں ایئر پورٹ پہنچے جبکہ 12 گھریلو پروازوں میں سوار 1810 مسافر سری نگر ہوائی اڈے پر اترے۔

جموں و کشمیر پہنچنے کے بعد، سبھی مسافروں کا کووڈ-19 ٹیسٹ کیا گیا اور تمام ضروری احتیاطی پروٹوکول پر عمل پیرا ہونے کے بعد مسافروں کو منزل مقصود تک پہنچا دیا گیا۔

حکومت نے شہری ہوا بازی اور صحت و خاندانی بہبود کی وزارتوں کے ذریعہ مقرر کردہ رہنما خطوط اور معیاری آپریٹنگ طریقہ کار (ایس او پیز) کا خصوصی خیال رکھتے ہوئے مسافروں کو قرنطین مراکز تک پہنچنے، اسکریننگ، نمونے لینے اور مناسب نقل و حمل کے لئے وسیع انتظامات کیے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.