ETV Bharat / state

جموں و کشمیر میں 500 نئی بسیں چلانے کا فیصلہ - Srinagar

جموں وکشمیر کی سڑکوں پر 500 پرانی پرائیویٹ ڈیزل گاڑیوں کی جگہ نئی گاڑیاں چلانے کا فیصلہ کیا ہے، جس کے لئے ریاستی گورنر انتظامیہ نے سبسڈی اسکیم کو منظوری دے دی ہے

Buses in Jammu and Kashmir
author img

By

Published : Jul 7, 2019, 3:27 PM IST

سرکاری ترجمان کے مطابق گورنر ستیہ پال ملک کی صدارت ریاستی انتظامی کونسل کی ایک میٹنگ منعقد ہوئی، اس میٹنگ میں جموں اینڈ کشمیر ٹرانسپورٹ سبسڈی سکیم کو منظوری دی گئی ۔

اس سب سڈی کی بدولت پرائیویٹ ٹرانسپورٹرز کی طرف سے چلائی جارہی 500 پرانی ڈیزل گاڑیوں کی جگہ نئی گاڑیاں چلائی جائیں گی۔

ان میں بسیں اور منی بس شامل ہیں۔یہ سکیم 2019-20 بجٹ کی روشنی میں تشکیل دی گئی ہے۔

یہ سکیم پہلے سری نگر اور جموں شہروں میں عمل آور ہوگی جس میں سری نگر میں 250 پرانی ڈیزل گاڑیوں کو بدل کر نئی گاڑیاں متعارف کی جائیں گی۔

اسی طرح جموں میں جدید بسیں جو آرام دہ اور جدید تحفظی آلات سے لیس ہوں گی متعارف کی جائیں گی۔

Intro:Body:

ilyas 3

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.