ETV Bharat / state

جموں و کشمیر میں گذشتہ دو روز سے کورونا کیسز میں اضافہ - Kashmir corona news

چودہ جولائی کو جموں و کشمیر میں گذشتہ چار ماہ میں سب سے کم 143 کورونا کیسز درج کیے گئے تھے۔ تاہم گذشتہ دو روز سے ایک بار پھر کیسز میں اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے۔

گزشتہ دو روز سے کورونا کیسز میں اضافہ
گزشتہ دو روز سے کورونا کیسز میں اضافہ
author img

By

Published : Jul 16, 2021, 8:03 PM IST

جموں و کشمیر میں گذشتہ دو روز سے کورونا کیسز میں ایک بار پھر اضافہ دیکھنے کو ملا۔ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 221 نئے فعال کیسز درج کئے گئے جس کے بعد کیسز کی کل تعداد 319576 ہو گئی ہے۔

آج جموں میں 103 اور کشمیر میں 118 کیسز درج کئے گئے۔ جموں میں اب محض 882 فعال معاملے ہیں جبکہ کشمیر میں ان کی تعداد 1234 ہیں۔

خطہ میں اب مجموعی طور پر 2116 سرگرم معاملے ہیں۔

چودہ جولائی کو جموں و کشمیر میں گزشتہ چار ماہ میں سب سے کم 143 کورونا کیسز درج کئے گئے تھے۔ تاہم گزشتہ دو روز سے ایک بار پھر کیسز میں اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے۔

جموں و کشمیر میں آج 208 افراد صحتیاب ہوئے جس کے بعد صحتیاب افراد کی کل تعداد 313098 ہو گئی ہیں۔

کورونا وبا کی وجہ سے اب تک 4362 افراد انتقال کر چکے ہیں۔ ان میں 2131 جموں اور 2231 کشمیر سے تعلق رکھتے تھے۔

یہ بھی پڑھیں: جموں و کشمیر میں کووڈ سرگرم معاملوں کی تعداد 25 سو سے کم

واضح رہے کہ فروری ماہ میں خطہ میں چھ سو سے کم کورونا معاملے رہ گئے تھے تاہم کورونا کی دوسہری لہر کی وجہ سے کیسز میں زبردست اضافہ دیکھنے کو ملا اور فعال معاملوں کی تعداد 50 ہزار سے تجاوز کرگئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.