ETV Bharat / state

جموں و کشمیر میں کورونا کے 493 نئے کیسز درج

جموں و کشمیر یوٹی میں کورونا وائرس کے متاثرین میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے ، کورونا متاثرین کی کل تعداد 11666 ہو گئی ہے۔

جموں و کشمیر میں کورونا کے 493 نئے معاملات درج

author img

By

Published : Jul 16, 2020, 11:20 AM IST

جموں و کشمیر میں بدھ کے روز 493 نئے کورونا وائرس کے معاملات رپورٹ ہوئے جس کے ساتھ ہی یوٹی میں کورونا کیسز کی کل تعداد د 11،666 ہوگئی ۔

یو ٹی انتظامیہ کے بلیٹن کے مطابق، نئے معاملات میں سے 57 جموں ڈویژن سے اور 436 کشمیر ڈویژن سے رپورٹ ہوئے ہیں۔

کورونا معاملات کی کل تعداد میں سے 5،123 ایکٹیو کیسز ہیں، 6،337 متاثرین صحتیاب ہوچکے ہیں جبکہ 206 افراد کی اس مہلک وبا سے موت ہوچکی ہے۔

بدھ کے روز، مرکزی وزارت صحت و خاندانی بہبود کی وزارت کے مطابق، بھارت میں کووڈ۔19 کے متاثرین کی کل تعداد 9،36،181 ہوگئی ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 29،429 نئے کورونا وائرس کے معاملات رپورٹ ہوئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.