ETV Bharat / state

جموں وکشمیر متحدہ مجلس علماء کا اجلاس منعقد - Mir waiz umar farooq

متحدہ مجلس علماء جموں وکشمیر کے سرکردہ بانی اور اراکین کا ایک غیر معمولی اجلاس مرکز علم وفن اور تاریخی میر واعظ منزل راجوری کدل میں منعقد ہوا ۔جس کی صدارت معروف عالم دین اور دارالعلوم رحیمیہ کے بانی مہتم مولانا محمد رحمت اللہ نے کیا۔

فائل فوٹو
فائل فوٹو
author img

By

Published : Nov 10, 2020, 8:54 PM IST

اجلاس میں وادی کے مخلتف دینی اور مذہبی انجمنوں کے اراکین کے علاوہ کئی انجمنوں کے سرپرست اعلی نے اشرکت کی۔ جن میں انجمن حمایت الاسلام کے سرپرست مولانا شوکت حسین کینگ،انجمن شرعی شیعاں بڈگام کے آغا سید محمد حسین الموسوی، دارالعلوم رحیمہ کے شیخ الحدیث اور صدر مفتی مفتی نذیر احمد قاسمی ،جمعت الحدیث کے صدر مفتی مفتی محمد یعقوب بابا المدنی ،انجمن تبلیغ الاسلام کے پرنسپل مولان علی اکبر، حمایت الاسلام کے جنرل سیکرٹری مولان عبدالحق اویسی وغیرہ کے نام قابل ذکر ہیں۔

بی جے پی نے ڈی ڈی سی انتخاب کے لئے 72 اُمیدواروں کی فہرست جاری کی

اجلاس میں جموں و کشمیر کی مجموعی صورتحال، قہر انگیز عالمی وبا کورونا وائرس کے دورس منفی اثرات پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے کشمیری سماج اور معاشرے کو درپیش سنگین مسائل اور معاملات کے تناظر میں بھی تفصیل سے غوروخوص کیا گیا۔

اجلاس میں مجلس علماء کے بانی اور سربراہ میر واعظ کشمیر مولانا محمد عمر فاروق کی مسلسل خانہ نظر بندی پر تشویش کا اظہار کیا گیا ۔

اس دوران پر زور مطالبہ کیا گیا ہے کہ میر واعظ کی فوری رہائی عمل میں کائی جائے تاکہ موصوف اپنے بزرگوں اور اسلاف کی طرز عمل پردینی ،ملی،سماجی اور اصلاحی سرگرمیوں کو انجام دے سکیں۔
منعقدہ اس اہم اجلاس میں مولانا رحمت اللہ میر نے ایک قرار داد بھی پیش کی جسے اتفاق رائے سے پاس کیا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.