ETV Bharat / state

جموں و کشمیر: گیس سلنڈر دھماکہ - ریاست جموں و کشمیر کے دارالحکومت سرینگر

ریاست جموں و کشمیر کے دارالحکومت سرینگر کے لال بازار علاقہ میں گیس سلنڈر پھٹنے سے ایک گاڑی کو نقصان پہنچا۔

جموں و کشمیر: گیس سلینڈر دھماکہ
author img

By

Published : Aug 4, 2019, 9:06 PM IST

پولیس کے مطابق یہ دھماکہ ماروتی 800 گاڑی میں لگائے گئے سلنڈر کے پھٹنے سے ہوا۔ تاہم حادثے میں کسی بھی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔

گیس سلینڈر دھماکہ،ویڈیو

فائر عملہ کی بروقت کارروائی سے آگ پر قابو پا لیا گیا جبکہ پولیس نے اس معاملے میں مقدمہ درج کر لیا ہے اور تحقیقات شروع کر دی ہے۔

Intro: ریاست جموں و کشمیر کی گرمائی دارالحکومت سرینگر کے لال بازار علاقہ میں اتوار کے روز ایک گیس سلنڈر پھٹنے سے ایک گاڑی کو مکمل طور پر نقصان پہنچا۔

Body:پولیس کے مطابق یہ دھماکہ ماروتی 800 گاڑی میں لگے گی سینٹر کٹنے سے ہوا تاہم حادثے میں کسی بھی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔

پولیس کا مزید کہنا تھا کہ آگ بجھانے والے محکمہ کے اہلکار وقت پر حادثے کی جگہ پہنچ کر گاڑی میں لگی آگ کو مزید تفصیل سے روکا۔

ان کا کہنا تھا کہ اس سلسلے میں کیس درج کر دیا گیا ہے اور مزید کاروائی جاری ہے۔

Conclusion:visuals sent via mail
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.