ETV Bharat / state

ڈی ڈی سی انتخاب: پہلے مرحلے میں کل 51.76 فیصد ووٹنگ ہوئی

author img

By

Published : Nov 28, 2020, 7:37 AM IST

Updated : Nov 28, 2020, 7:56 PM IST

جموں و کشمیر ڈی ڈی سی انتخابات
جموں و کشمیر ڈی ڈی سی انتخابات

19:19 November 28

ڈی ڈی سی انتخاب: پہلے مرحلے میں کل 51.76 فیصد ووٹنگ ہوئی

ڈی ڈی سی انتخاب: پہلے مرحلے میں کل 51.76 فیصد ووٹنگ ہوئی
ڈی ڈی سی انتخاب: پہلے مرحلے میں کل 51.76 فیصد ووٹنگ ہوئی

ڈی ڈی سی انتخاب: پہلے مرحلے میں کل 51.76 فیصد ووٹنگ ہوئی 

14:35 November 28

دوپہر 1 بجے تک 39.34 فیصد پولنگ درج

دوپہر 1 بجے تک 39.34  فیصد پولنگ درج
دوپہر 1 بجے تک 39.34 فیصد پولنگ درج

دوپہر 1 بجے تک 39.34  فیصد پولنگ درج

12:33 November 28

پہلگام میں رائے دہندگان کا ہجوم

پہلگام میں رائے دہندگان کا ہجوم

ڈی ڈی سی انتخابات کے پہلے مرحلے کے لیے جاری پولنگ میں پہلگام کے پولنگ مرکز پر رائے دہندگان کی کافی بھیڑ دیکھی گئی اور لوگ ووٹ ڈالنے کے لیے لمبی قطاروں میں کھڑے نظر آئے۔

اعداد و شمار کے مطابق پہلگام بلاک میں مجموعی ووٹرز کی تعداد 24 ہزار 756 ہے جن کے لیے بلاک پہلگام کے مختلف مقامات پر تقریباً 19 پولنگ مراکز قائم کئے گئے ہیں۔ اس کے علاوہ انتخابات کو پُرامن طریقہ سے انجام دینے کے لیے پولنگ مراکز کے آس پاس سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔

ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے مقامی باشندوں نے کہا کہ 'ہم اپنے ووٹ صرف ڈیولپمنٹ کے لیے ڈالے ہیں۔

طارق احمد شخص نے کہا ہے کہ ہم نے بی جے پی کو روکنے کے لیے اپنا حق رائے دہی استعمال کیا ہے۔

12:20 November 28

صبح 11 بجے تک 22.12 فیصد پولنگ درج

صبح 11 بجے تک 22.12 فیصد پولنگ
صبح 11 بجے تک 22.12 فیصد پولنگ

جموں و کشمیر ڈی ڈی سی انتخابات میں 11 بجے تک مجموعی طور پر 22.12 فیصد ووٹرز نے اپنا حق رائے دہی استعمال کیا۔

صبح 11 بجے تک سرینگر میں 10.64 فیصد، جموں میں 29.16 فیصد، اننت ناگ میں 23.46 فیصد، بارہمولہ میں 12.19 فیصد، کولگام میں 14.91 فیصد، شوپیاں میں 29.34 فیصد، پلوامہ میں 3.51 فیصد، بانڈی پورہ میں 17.87 فیصد، گاندربل میں 23.14 فیصد، بڈگام میں 28.47 فیصد، کپوارا میں 13.49 فیصد، اُدھم پور میں 22.43 فیصد، سانبہ میں 36.40 فیصد، ریاس میں 30.34 فیصد، راجوری میں 33.17 فیصد، پونچھ میں 33.13 فیصد، ڈوڈہ میں 25.18 فیصد، کٹھوعہ میں 24.26 فیصد، رامبن میں 33.39 فیصد اور کشتواڑ میں 14.43 فیصد ووٹنگ ریکارڈ کی گئی۔

11:36 November 28

سُمبَل (بانڈی پورہ) کے رائے دہندگان میں جوش

سُمبل کے رائے دہندگان میں جوش

وادی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ کے حلقہ انتخاب سُمبل میں بڑے پیمانے پر پولنگ ریکارڈ کی جارہی ہے اور لوگ بڑی تعداد میں پولنگ بوتھ پہنچ رہے ہیں۔

اس سے قبل سردی کی وجہ سے ووٹرز کی تعداد کم ہی آرہی تھی۔ اب چونکہ درجہ حرارت میں اضافہ ہوا ہے تو لوگ بڑی تعداد میں پولنگ بوتھ پر پہنچ رہے ہیں اور پولنگ اسٹیشن پر لمبی قطاریں دیکھنے کو ملی۔

رائے دہندگان میں کافی جوش پایا جا رہا ہے۔

11:26 November 28

لارنو میں رائے دہندگان میں جوش

لارنو میں رائے دہندگان میں جوش

ڈی ڈی سی انتخابات میں ضلع کولگام کے حلقہ انتخاب لارنو میں پولنگ بوتھ پر رائے دہندگان کی لمبی قطار دیکھی گئی۔

11:18 November 28

شاہنواز حسین نے ووٹ کی اپیل کی

شاہنواز حسین ٹویٹر، بشکریہ ٹویٹر
شاہنواز حسین ٹویٹر، بشکریہ ٹویٹر

بھارتیہ جنتا پارٹی کے قومی ترجمان سید شاہنواز حسین نے جموں و کشمیر کی عوام سے ووٹ کی اپیل کی ہے۔

شاہنواز حسین نے ٹویٹ کیا کہ 'میں جموں و کشمیر کی عوام سے اپیل کرتا ہوں کہ بڑی تعداد میں گھروں سے نکلیں اور اپنا حق رائے دہی استعمال کریں۔

انہوں نے مزید لکھا کہ 'آپ کا ہر ووٹ جموں و کشمیر کی ترقی اور بدعنوانی کے خاتمے میں اہم کردار ادا کرے گا۔

11:06 November 28

جموں و کشمیر ڈی ڈی سی انتخابات میں صبح 9 بجے ووٹنگ فیصد

ووٹنگ فیصد

10:35 November 28

پہلگام میں رائے دہندگان پولنگ مراکز پہنچے

ڈی ڈی سی انتخابات کے پہلے مرحلے کے جموں و کشمیر کے مختلف اضلاع کی طرح جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے حلقہ انتخاب پہلگام میں بھی ووٹ ڈالے جارہے ہیں۔

اعداد و شمار کے مطابق پہلگام بلاک میں ووٹروں کی کُل تعداد 24 ہزار 756 ہے جن کے لیے تقریباً 19 پولنگ مراکز قائم کئے گئے ہیں۔

انتخابات کو پُرامن طریقہ سے انجام دینے کے لیے پولنگ مراکز کے آس پاس سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔ پہلگام بلاک میں بھاری تعداد میں لوگ گھروں سے نکل کر حق رائے دہی استعمال کر رہے ہیں۔

واضح رہے کہ پہلگام علاقے میں رائے دہندگان کی اکثر تعداد پسماندہ پہاڑی طبقہ سے وابستہ ہے اور ڈی ڈی سی انتخابات میں حصہ لینے والی ایک خاتون اور 5 مرد امیدوار بھی پہاڑی طبقہ سے وابستہ ہیں۔

09:57 November 28

بڈگام میں بھی ووٹنگ کا عمل جاری

بڈگام میں ووٹنگ، بشکریہ ٹویٹر
بڈگام میں ووٹنگ، بشکریہ ٹویٹر

جموں و کشمیر کے ضلع بڈگام میں ڈی ڈی سی انتخابات کے پہلے مرحلے میں ووٹنگ کے لیے رائے دہندگان کی قطار دیکھی گئی۔

بڈگام کے رائیتھن میں واقع گورنمنٹ سیکنڈری اسکول میں پولنگ مرکز قائم کیا گیا ہے۔

09:50 November 28

بانڈی پورہ میں ووٹنگ جاری

بانڈی پورہ میں ووٹنگ جاری

جموں و کشمیر میں پہلی بار منعقد ہونے والے ڈسٹرکٹ ڈیولپمنٹ کونسل (ڈی ڈی سی) کے انتخابات کے پیش نظر ضلع بانڈی پورہ کے حلقہ انتخاب سمبل ووٹ ڈالے جارہے ہیں۔

ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے ووٹرز کا کہنا ہے کہ 'آج ہم تعمیر وترقی کے لیے ووٹ ڈال رہے ہیں، ہمیں امید ہےکہ آج تک ہمیں جن مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا تھا اب ہمیں ان مشکلات سے چھٹکارا ملے گا اور ہمارے علاقے میں ترقی کا دور شروع ہو جائے گا'۔

09:39 November 28

کولگام میں پولنگ جاری

کولگام میں پولنگ جاری

جموں و کشمیر کے ضلع کولگام میں بھی ڈی ڈی سی انتخابات کے پیش نظر سخت سکیورٹی انتظامات کیے گیے ہیں۔ صبح سے ہی مختلف پولنگ مراکز پر رائے دہندگان کی اچھی تعداد نظر آرہی ہیں۔

ضلع کولگام میں 223 پولنگ بوتھ قائم کیے گیے ہیں۔

09:32 November 28

مرکزی وزیر جیتیندر سنگھ نے ووٹ کی اپیل کی

جتیندر سنگھ کا ٹویٹ، بشکریہ ٹویٹر
جتیندر سنگھ کا ٹویٹ، بشکریہ ٹویٹر

مرکزی وزیر ڈاکٹر جیتیندر سنگھ نے ٹویٹ کے ذریعے اپیل کی کہ 'جموں و کشمیر میں پہلی بار ہونے والے تاریخی ڈی ڈی سی انتخابات کے پہلے مرحلے میں ووٹ ڈال کر اپنا جمہوری حق استعمال کریں۔

08:59 November 28

لارنو بلاک کے لیے ووٹنگ جاری

لارنو بلاک کے لیے ووٹنگ جاری

جموں و کشمیر میں پہلی بار منعقد ہونے والے ڈسٹرکٹ ڈیولپمنٹ کونسل (ڈی ڈی سی) کے انتخابات کے پیش نظر ضلع اننت ناگ کے حلقہ انتخاب کوکرناگ کے لارنو بلاک کے لیے ووٹ ڈالے جارہے ہیں۔

مرکز کے زیر انتظام ریاست جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی انتخابات کے پیش نظر آج پہلے مرحلے کے تحت یونین ٹیریٹری جموں کشمیر کے دیگر اضلاع کی طرح جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے حلقہ انتخاب کوکرناگ کے لارنو بلاک کے لیے ووٹنگ جاری ہے۔

08:07 November 28

'ہم نے ترقی و خوشحالی کے لیے ووٹ کیا '

جموں و کشمیر کے اکھنور میں پہلا ووٹ ڈالنے والے چگر سنگھ پوار

مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے اکھنور میں پہلا ووٹ ڈالنے والے چگر سنگھ پوار نے بتایا کہ انہوں نے خوشحالی اور ترقی کے لیے ووٹ کیا ہے۔

چگر سنگھ نے خوشحالی ، ترقی اور ملک کو بلندی پر لے جانے کے  لیے ووٹ کرنے کی لوگوں سے اپیل کی ہے۔

07:53 November 28

پولنگ سے ایک گھنٹہ قبل صورہ میں پولنگ اسٹیشن تبدیل کرنے کی اطلاع: سلمان ساگر، نیشنل کانفرنس رہنما

سلمان ساگر ٹویٹ، بشکریہ ٹویٹر
سلمان ساگر ٹویٹ، بشکریہ ٹویٹر

نیشنل کانفرنس کے رہنما سلمان ساگر نے ٹویٹ کر کے کہا کہ سرینگر صورہ میں پولنگ سے محض ایک گھنٹہ قبل پولنگ اسٹیشن کو تبدیل کرنے کی اطلاع دی جارہی ہے۔

07:42 November 28

جموں و کشمیر ڈی ڈی سی انتخابات: پہلے مرحلے کی ووٹنگ شروع

جموں و کشمیر میں ضلع ترقیاتی کونسل کے پہلے مرحلے کے لیے وٹنگ شروع ہو گئی ہے۔

جموں و کشمیر میں پہلی بار منعقد ہونے والے ڈسٹرکٹ ڈیولپمنٹ کونسل کے انتخابات نیز پنچایتی اور بلدیاتی اداروں کے ضمنی انتخابات کے پہلے مرحلے کی ووٹنگ جاری ہے جس کے لیے سخت سکیورٹی سمیت تمام ضروری انتظامات کئے گئے ہیں۔

07:38 November 28

ڈی ڈی سی انتخابات: پلوامہ اور شوپیاں میں انٹرنیٹ معطل

جموں و کشمیر میں پہلی بار منعقد ہونے والے ڈسٹرکٹ ڈیولپمنٹ کونسل کے انتخابات کے پہلے مرحلے کے لیے ساڑھے 7 بجے سے ووٹنگ شروع ہوگی۔

انتظامیہ کی جانب سے سکیورٹی خدشات کے پیش نظر ضلع پلوامہ اور شوپیاں میں انٹرنیٹ معطل کر دیا گیا ہے۔ یہ دونوں اضلاع انتہائی حساس مانی جاتی ہیں۔ انتظامیہ کی جانب سے دونوں اضلاع میں انٹرنیٹ معطل کر دیا گیا۔

واضح رہے کہ جنوبی کشمیر نامساعد حالات کا سب سے زیادہ شکار ہے، یہی وجہ ہے کہ اسے حالات کے لحاظ سے حساس ترین تصور کیا جاتا ہے۔

07:29 November 28

جموں و کشمیر میں ضلع ترقیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے کی پولنگ جاری ہے۔

پہلے مرحلے میں 43 نشستوں پر پولنگ ہورہی ہے۔

Last Updated : Nov 28, 2020, 7:56 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.