ETV Bharat / state

غلام احمد میر نظر بند - غلام احمد میر نظر بند

جموں و کشمیر پردیش کانگریس کمیٹی کے صدرغلام احمد میر کو آج نظر بند کر دیا گیا ہے۔

غلام احمد میر
author img

By

Published : Aug 16, 2019, 8:21 PM IST

Updated : Sep 27, 2019, 5:38 AM IST

وادی میں سیاسی رہنماؤں کے خلاف کارروائی کا سلسلہ اب بھی تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے جبکہ آج کانگریس پارٹی کے رہنما غلام احمد میر کو نظر بند کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ ریاستی ترجمان رویندر شرما کو پولیس نے دوران پریس کانفرنس گرفتار کیا۔

قبل ازیں ریاست کے چیف سکریٹری سبرامنیم نے آج پریس کانفرنس میں کہا تھا کہ 'وادی میں حالات معمول پر آ رہے ہیں جبکہ آہستہ آہستہ تمام علاقوں سے بندشیں اور پابندیاں ہٹائی جائیں گی۔'

جموں و کشمیر پردیش کانگریس کمیٹی کے ریاستی ترجمان رویندر شرما کو آج پولیس نے دوران پریس کانفرنس گرفتار کیا۔

پولیس نے رویندر شرما سے کہا کہ 'سینیئر پولیس افسر نے انہیں طلب کیا ہے اور کچھ بات کرنا چاہتے ہیں، اتنا کہتے ہوئے پولیس نے انہیں زبردستی اٹھایا اور گاڑی میں بٹھا کر لے گئی۔'

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Sep 27, 2019, 5:38 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.