ETV Bharat / state

جموں و کشمیر: کووڈ-19 کے 774 نئے کیسز، 12 افراد ہلاک

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس میں مبتلا 12 افراد کی موت ہوئی ہے۔ فوت شدہ افراد میں 07 کا تعلق جموں سے ہے اور 05 کشمیر سے ہے۔

covid
covid
author img

By

Published : Jun 14, 2021, 4:25 AM IST

جموں و کشمیر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 774 تازہ کورونا کیسز پائے گئے ہیں اور اس طرح سےکورونا متاثرین کی تعداد307412 ہو گئی ہے۔

تازہ 774 معاملات میں 229 کا تعلق جموں خطے سے ہے جبکہ 545 کا تعلق کشمیر وادی سے ہے۔

حکام نے بتایا 'ضلع سرینگر میں سب سے زیادہ 149 کیسز پائے گئے ہیں۔ ضلع بارہمولہ میں 38 پازٹیو کیسز، بڈگام میں 83 ، پلوامہ میں 49، کپواڑہ میں 64 ، اننت ناگ میں 59، بانڈی پورہ میں 38، کولگام میں 35 اور شوپیاں میں آٹھ معاملہ سامنے آیا ہے۔ وہیں صوبہ جموں کے ضلع جموں میں 38 کیسز، ادھمپور میں 4، کھٹوعہ میں 8، پونچھ میں 30، راجوری میں 36، ڈوڈہ میں 55، سانبہ میں 8، کشتواڑ میں 17، ریاسی میں 8 اور رامبن میں 22 کیسز پائے گئے ہیں'۔

اس کے علاوہ 1965 مریض صحتیاب ہو گئے ہیں اور انہیں مختلف ہسپتالوں سے رخصت کر دیا گیا ہے۔ صحتیاب مریضوں میں 698 کا تعلق جموں خطے سے ہے جبکہ 1267 کا تعلق کشمیر وادی سے ہے۔

حکام نے بتایا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس میں مبتلا 12 افراد کی موت ہوئی ہے۔ فوت شدہ افراد میں 07 کا تعلق جموں سے ہے اور 05 کشمیر سے ہے۔

اس کے ساتھ ہی جموں و کشمیر میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد 4186 ہو گئی ہے، جن میں سے 2037 کا تعلق جموں خطے سے ہے جبکہ 2149 کشمیر وادی سے ہیں۔

حکام نے بتایا کہ یونین ٹریٹری میں اس وقت 15081 فعال کیسز ہیں جبکہ 288145 مریض صحتیاب ہو گئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.