ETV Bharat / state

کشمیر: سابق ضلع افسران 10 دن تک سی بی آئی تحویل میں - راجیو رنجن

سرینگر کی ایک خصوصی عدالت نے پیر کو کپواڑہ کے سابق ضلعی مجسٹریٹ راجیو رنجن اور اترت حسین رفیقی کو اسلحہ لائسنسنگ کیس میں گرفتار ہونے کے ایک دن بعد 10 دن کی سی بی آئی تحویل میں بھیج دیا۔

کشمیر: سابق ضلع افسران 10 دن تک سی بی آئی کی ریمانڈ میں

author img

By

Published : Mar 3, 2020, 11:07 AM IST

سنٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن (سی بی آئی) نے اتوار کے روز 2010 بیچ کے آئی اے ایس افسر رنجن اور اترت رفیقی کو گرفتار کیا تھا۔

اطلاعات کے مطابق راجیو رنجن نے سنہ 2015 سے 2016 عرصے کے دوران مبینہ طور پر جعلی اسلحہ لائسنز اجراء کیے ہیں جبکہ اترت رفیقی نے سنہ 2013 سے 2015 کے دوران جعلی اسلحہ لائسز جاری کیے ہیں۔ سی بی آئی نے دنوں سابق افسران کو دو روز قبل گرفتار کیا تھا اور پیر کے روز عدالت نے انہیں 10 دن تک سی بی آئی ریمانڈ بھیج دیا ہے۔

دونوں افسران اس عرصے کے دوران کپواڑہ کے ضلع ترقیاتی کمشنر کے عہدے پر فائز تھے، جب انہوں نے مبینہ طور پر جعلی اسلحہ لائسنز فراہم کیے تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.