ETV Bharat / state

Inaccurate COVID Vaccination Certificates: کووڈ ٹیکہ کے فرضی اسنادات کی نشاندہی کےلیے خصوصی مہم

کووڈ ویکسینیشن مہم کے دوران غلط اندراج کے کئی واقعات سامنے آئے ہیں کیونکہ کہ کوون پورٹل میں ڈیٹا اپ لوڈ میں اچانک اضافہ دیکھا جارہا ہے۔ ہر معاملے میں متعلقہ محکمہ ایسے مستفید ہونے والوں سے معلومات اکٹھا کر رہے ہیں جبکہ محکمہ نے مستقبل میں ایسے واقعات سے بچنے کے لیے سخت اور ضروری ہدایات جاری کی ہیں۔ J&K Health Department Starts Drive

غلط کووڈ ٹیکہ کاری اسناد کی نشاندہی کے لئے خصوصی مہم شروع

author img

By

Published : Jan 19, 2022, 12:22 PM IST

صحت محکمے نے فرصی سرٹیفیکٹ کے حامل افراد کی نشاندہی کے لیے ایک خصوصی مہم شروع کی ہے جنہیں کرونا ویکسین کی صرف ایک خوراک دئیے جانے پر کووڈ ویکسینیشن سرٹیفیکٹ دے دیا گیا ہے۔ J&K Health Department Starts Drive

کووڈ ویکسینیشن مہم کے دوران غلط اندراج کے کئی واقعات سامنے آئے ہیں کیونکہ کہ کوون پورٹل میں ڈیٹا اپ لوڈ میں اچانک اضافہ دیکھا جارہا ہے۔ ہر معاملے میں متعلقہ محکمہ ایسے مستفید ہونے والوں سے معلومات اکٹھا کر رہے ہیں جبکہ محکمہ نے مستقبل میں ایسے واقعات سے بچنے کے لیے سخت اور ضروری ہدایات جاری کی ہیں۔ Cases of Inaccurate COVID vaccination Certificates

حال ہی میں پیش آئے واقعہ میں دیکھا گیا کہ 51 اور 49 برس کی عمر کے دو مستفید کنندگان کو 11دسمبر 2021کو دوسری خوراک کے ساتھ ویکیسن کے طور نشان زد کیا تھا جبکہ حقیقت میں انہیں کرونا کا دوسرا ٹیکہ لگانا ابھی باقی تھا۔

واضح رہے جموں و کشمیر نے تقریبا 2 کروڑ خوراکیں دی ہیں اور اپنی اہل آبادی کو ویکیسن کرنے میں ملک میں سب سے آگے ہے۔

یہ بھی پڑھیں : J&K Reports 4,651 New COVID Cases: جموں وکشمیر میں ایک دن میں 4651 افراد مثبت ، تین فوت

جموں وکشمیر میں منگل کے روز ریکارڈ توڑ 4651 افراد کی رپورٹ مثبت آئی ہے جس وجہ سے پوری وادی میں فکر و تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔Covid 19 in Jammu and Kashmir

سرکاری ترجمان نے بتایا کہ منگل کے روز جموں وکشمیر میں 4651 افراد میں کورونا کی تشخیص ہوئی جس میں 3105 صوبے کشمیر اور 1546 جموں ڈویژن سے تعلق رکھتے ہیں۔New Cases of Covid 19 in JK

انہوں نے بتایا کہ سری نگر ضلع میں منگل کے روز 957 افراد کی رپورٹ پازٹیو آئی، بارہ مولہ میں 633، بڈگام میں 411، پلوامہ میں96، کپواڑہ میں 209، اننت ناگ میں 253، بانڈی پورہ میں 139، گاندربل میں 171، کولگام میں 215اور شوپیاں ضلع میں 21 افراد اس وائرس میں مبتلا پائے گئے۔ J&K reports 4,651 new COVID cases, three fresh deaths

بھارت میں کورونا کیسز میں آج پھر اضافہ ہوا ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹے میں دو لاکھ 82 ہزار 970 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ وہیں 441 افراد کی موت ہوئی ہے۔ New Corona cases in india

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.