ETV Bharat / state

اگلے بارہ دنوں تک مکمل چوکسی برتی جائے: دلباع سنگھ - 15 اگست کی تقریبات

جموں و کشمیر پولیس سربراہ دلباغ سنگھ نے سیکورٹی فورسز کو ہدایت دی ہے کہ وہ آنے والے بارہ دنوں میں پوری طرح مستعد رہیں۔

اگلے بارہ دنوں تک مکمل چوکسی برتی جائے: دلباع سنگھ

author img

By

Published : Jul 31, 2020, 9:46 AM IST

پانچ اگست کی پہلی برس سے قبل اور 15 اگست کی تقریبات کے انعقاد کے سلسلے میں جموں و کشمیر پولیس کے سربراہ دلباغ سنگھ نے سکیورٹی فورسز کو ہدایت دی ہے کہ وہ آنے والے بارہ دنوں میں پوری طرح سے مستعد اور تیار رہیں ۔

سرینگر کے پولیس ہیڈ کوارٹر میں سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لیتے ہوئے انہوں ایک میٹنگ کی سربراہی کی-

انہوں نے کہا کہ ''ملک مخالف اور شرپسند عناصر آنے والے بارہ دنوں کے دوران لوگوں کو بھڑکانے کی کوشش کریں گے جس کو ناکام بنانے کرنے کے لئے تمام اہلکاروں و افسران کو پوری طرح الرٹ رہنے کی ضرورت ہے۔''

انہوں کہا کہ آنے والے عیدالاضحیٰ، رکھشا بندھن اور یوم آزادی کے اہم دن منائے جارہے ہیں اور ان ایام میں کے دوران پر امن ماحول کو یقینی بنانے کے لیے سیکیورٹی اہلکاروں کو دستیاب وسائل کا کام میں لانے کی ضرورت ہے-

انہوں نے افسران کو ہدایت دی کی پولیس نفری کو اہم مقامات اور اہم شخصیات کی حفاظت کے لیے تعینات کیا جائے تاکہ کوئی ناخوشگوار واقع پیش نہ آئے-

اس میٹنگ میں پولیس، سی آر پی ایف، بی ایس ایف کے اعلیٰ افسران سمیت سول انتظامیہ کے عہدیدار بھی شامل تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.