ETV Bharat / state

Delimitation Draft, PAGD Members to Meet on 13 Feb : گپکار الائنش نے 13فروری کو میٹنگ طلب کی - حد بندی کمیشن رپورٹ پی اے جی ڈی

جموں و کشمیر میں حد بندی کمیشن J&K Delimitation Draft Reportکے مسودہ رپورٹ کے خلاف جہاں صوبہ جموں سمیت وادی کشمیر میں احتجاج کیے جا رہے ہیں، وہیں پی اے جی ڈی نے 13فروری کو جموں میں سبھی اکائیوں کے ساتھ ایک میٹنگ طلب Delimitation Draft, PAGD Members to Meet on 13 Febکی ہے۔

Delimitation Draft, PAGD Members to Meet on 13 Feb : گپکار الائنش نے 13فروری کو میٹنگ طلب کی

author img

By

Published : Feb 8, 2022, 8:57 PM IST

جموں و کشمیر میں اسمبلی حلقوں کی بھاری پیمانے پر پھیر بدل اور نئے سات حلقوں کے قیام پر پیپلز الائنس فار گپکار ڈکلریشن (پی اے جی ڈی) Peoples’ Alliance for Gupkar Declaration (PAGD)نے 13فروری کو سبھی اکائیوں کے ساتھ ایک میٹنگ طلب PAGD Members to Meet on 13 Febکی ہے۔

یہ میٹنگ جموں ضلع میں نیشنل کانفرس کے صدر ڈاکٹرو فاروق عبداللہ کی رہائش گاہ پر منعقد کی جائے گی PAGD on J&K Delimitation Draft Reportجس میں پی اے جی ڈی کے چیئرمین فاروق عبداللہ سمیت پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی، کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا (مارکسٹ) کے سٹیٹ سیکرٹری یوسف تاریگامی اور عوامی نیشنل کانفرنس کے صدر مظفر شاہ شرکت کریں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اس میٹنگ میں حد بندی کمیشن کے مسودہ رپورٹ J&K Delimitation Draft Reportکو مسترد کیا جائے گا اور اس کے ساتھ قانونی طور نپٹنے کے لئے لائحہ عمل مرتب کیا جائے گا۔

مزید پڑھیں: Mehbooba Mufti On Delimitation Draft: 'کمیشن کی دوسری رپورٹ اکثریتی آبادی کو بے اختیار بنانے کا منصوبہ'

یاد رہے کہ حدبندی کمیشن نے مسودہ رپورٹ پانچ ایسوسیٹ ممبران (پارلیمنٹ ممبران) کو پیش کی ہے اور رپورٹ میں بھاری پیمانے پر جموں و کشمیر کے اسمبلی اور پارلیمانی حلقوں کا پھیر بدل کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Rection on Delimitation Proposals: حد بندی کمیشن کی رپورٹ غیر منصفانہ و عوام مخالف: ڈی ڈی سی چیئرپرسن

Delimitation Commission Draft Report: حد بندی کمیشن رپورٹ پر کانگریس کا ردعمل

NC Rejects Delimitation Commission 2nd Draft: نیشنل کانفرنس حد بندی کمیشن کے دوسرے مسودے کو مسترد کرتی ہے

Altaf Bukhari On Delimitation: اپنی پارٹی کا حدبندی کمیشن کی سفارشات کے خلاف احتجاج کا اعلان

اس مسودہ رپورٹ کی جموں و کشمیر میں سیاسی اور عوامی حلقوں نے مسترد کیا ہے، صوبہ جموں سمیت وادی کشمیر میں بھی حدبندی کمیشن رپورٹ کے خلاف احتجاج کیے جا رہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.