ETV Bharat / state

JK Bank sacks Sajjad Bazaz جموں و کشمیر بینک کے چیف منیجر سجاد بزاز برطرف

سجاد بزاز نے کافی عرصے تک جموں و کشمیر بینک کے پی آر او کے طور پر بھی کام کیا ہیں۔ اس کے علاوہ وہ سرینگر سے شائع ہونے والے معروف انگریزی روزنامہ میں کالم بھی لکھتے ہیں۔

Jk Bank sacks Sajjad Bazaz
جموں و کشمیر بینک چیف منیجر سجاد بزاز
author img

By

Published : Aug 19, 2023, 10:08 PM IST

سرینگر: جموں و کشمیر بینک نے ہفتے کے روز اپنے چیف منیجر سجاد بزاز کو نوکری سے فوری طور پر برطرف کر دیا۔بینک کی جانب سے جاری کردہ حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ قابل اعتبار ایجنسیوں سے موصول ہونے والی رپورٹ کے بعد چیف منیجر سجاد احمد بزاز کوڈ نمبر 4484کو نوکری سے برطرف کیا گیا۔ حکم نامہ میں مزید لکھا گیا ہے کہ سروس رول کے مطابق چیف منیجر سجاد احمد بزاز کے خلاف کارروائی عمل میں لائی گئی ہے ۔حکم نامہ کے مطابق ریاست کی سلامتی کے مفاد میں چیف منیجر سجاد بزاز کے کیس میں انکوائری کرنا مناسب نہیں ہے لہذا انہیں فوری طورپر نوکری سے برطرف کیا جاتا ہے۔

J&K Bank sacks its chief manager Sajad Bazaz
چیف منیجر سجاد بزاز نوکری سے برطرف،جے کے بینک چیئرمین

مزید پڑھیں:

JK Bank Karz Mukti Scheme: جے کے بینک کی "قرض مکتی" اسکیم قرضہ داروں کے لیے راحت دینے کی پہل

JK Bank MD On System Upgradation: 'جموں و کشمیر بینک کا نیا آن لائن نظام سائبر فراڈ سے محفوظ ہوگا'

واضح رہے کہ بزاز کافی عرصے تک بینک کے پی آر او کے طور پر بھی کام کر چکے ہیں اور وہ سرینگر سے شائع ہونے والے معروف انگریزی روز نامہ میں کالم بھی لکھتا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.