ETV Bharat / state

IT Recruitment at KU: کشمیر یونیورسٹی میں آئی ٹی کمپنی کے لیے بھرتی مہم شروع - کشمیر یونیورسٹی کے سنٹر فار کیرئیر پلاننگ

عالمی سطح کی انفارمیشن ٹیکنالوجی کمپنی نے ایک سو سے بھی زائد اسامیوں کو پُر کرنے کے لیے کشمیر یونیورسٹی میں بھرتی مہم کا آغاز کیا ہے۔ IT Recruitment at Kashmir University

KU
خٗ
author img

By

Published : Dec 13, 2022, 12:44 PM IST

سرینگر: کشمیر یونیورسٹی کے سنٹر فار کیرئیر پلاننگ اینڈ کونسلنگ میں بھرتی مہم کا آغاز کیا گیا ہے۔ بھرتی مہم امریکی سافٹ ویر ڈیولپمنٹ و ٹیکنالوجی فرم، آئی ٹی کنگلو میریٹ اور حکومت جموں وکشمیر کے ڈائریکٹوریٹ آف ایمپلائمنٹ کے اشتراک سے منعقد کی گئی۔ کمپنی کے نمائندوں کا ایک وفد امیدواروں کا انٹریو لے رہا ہے۔ یہ فورم 120 اسامیوں کو پرُ کرنے کے لیے انٹریو لے رہی ہے جس کے لیے 4 سو امیدواروں نے اپنا نام درج کروایا ہے۔ Kashmir University IT Recruitment

منتخب امیدواروں کو نہ صرف ایک بہتر روزگار حاصل ہوسکے گا بلکہ انہیں نامور سافٹ ویر کمپنی میں اپنی قابلیت اور صلاحیت کو بھر پور طریقے سے مظاہرہ کرنے کا موقع بھی فراہم ہو سکے گا۔

مزید پڑھیں: Recruitment Drive at AMU اے ایم یو میں 13 نومبر کو ’سیراب‘ بھرتی میلہ

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.