ETV Bharat / state

Injured Octogenarian Succumbs : سڑک حادثے میں زخمی معمر شہری کی موت - سرینگر کے قمرواری علاقے میں سڑک حادثے

سری نگر کے قمرواری علاقے میں چند روز قبل پیش آئے ایک سڑک حادثے میں زخمی 85 سالہ شہری زخموں کی تاب نہ لاکر فوت Injured Octogenarian Succumbs at SHMS Hosptalہو گیا۔

Injured Octogenarian Succumbs : سڑک حادثے میں زخمی ہوئے معمر شہری کی موت

author img

By

Published : Mar 15, 2022, 8:31 PM IST

سرینگر کے قمرواری علاقے میں سڑک حادثے Elderly Man Injured During Road Accident in Qamarwariکے دوران زخمی ہوئے معمر شہری کی ایس ایم ایچ ایس اسپتال میں منگل کی صبح موت واقع Injured Octogenarian Succumbs ہو گئی۔

چند روز قبل 85سالہ غلام احمد ناتھ ساکنہ پاٹلی پورہ، سرینگر قمرواری میں ایک سڑک حادثے کے دوران زخمی ہو گئے تھے۔

غلام احمد کو فوری طور ایس ایم ایچ ایس اسپتال سرینگر پہنچایا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاکر منگل کی صبح فوت Injured Octogenarian Succumbs at SHMS Hosptalہو گئے۔

مزید پڑھیں: کولگام دھماکے میں زخمی شخص نے اسپتال میں دم ٹوڑ دیا

دریں اثنا، پولیس نے اس ضمن میں ایک کیس درج کر کرککے آئی پی سی 304A کے تحت کارروائی شروع کر دی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.