شہر خاص کے جمالٹہ، نوا کدل میں گزشتہ ماہ آگ کی واردات Fire Incident in Nawakadal Srinagarکے دوران جھلسنے والا 48سالہ شہری 18دنوں تک موت و حیات کی کشمکش میں مبتلا رہنے کے بعد Injured Srinagar Man Succumbed after 18 daysزندگی کی جنگ ہارگیا۔
یاد رہے کہ جمالٹہ، نوا کدل علاقے میں 20 جنوری کو آگ کی ایک واردات میں تین افراد زخمی ہو گئے تھے، جبکہ آتشزدگی میں چار رہائشی مکان مکمل طور پر خاکستر ہوگئے تھے۔
زخمیوں میں سے ایک خاتون کی موت پر ہی موت واقع ہوئی تھی، وہیں آتشزدگی کے دوران زخمی ہوئے ایک 48سالہ عبدالمجید کو سرینگر کے ایس ایم ایچ اس اسپتال میں داخل کیا گیا تھا۔
عبدالمجید زخمی ہونے کے 18دن بعد زخموں کی تاب نہ لا کر فوت ہو گئےFire Incident in Nawakadal Srinagar۔آتشزدگی کی اس واردات میں مرنے والوں کی کُل تعداد دو ہوگئی۔