ETV Bharat / state

India Post Packaging Service : انڈیا پوسٹ یو ٹی میں جلد ہی کوریئر خدمات شروع کر رہا ہے

ڈل جھیل میں رہائش پذیر لوگوں کے لیے شکارہ پوسٹ سروس کے آغاز کے بعد جموں وکشمیر کے چیف پوسٹ ماسٹر جنرل نے کشمیر، جموں اور لیہہ میں پارسل پیکیجنگ خدمات (کوریئر سروس) جلد شروع کیے جانے کا اعلان کیا ہے۔ India Post To start Packaging Service in JK and Ladakh

ا
ا
author img

By

Published : Oct 10, 2022, 6:09 PM IST

سرینگر: انڈیا پوسٹ جلد ہی سرینگر، جموں اور لہیہ میں پارسل پیکیجنگ سروس شروع کرنے جا رہا ہے۔ اس بات کی جانکاری جموں وکشمیر کے چیف پوسٹ ماسٹر جنرل نے پیر کے روز سرینگر میں میڈیا کے ساتھ بات چیت کے دوران فراہم کی۔ انہوں نے کہا کہ ’عالمی ڈاک ہفتے‘ کے دوران انڈیا پوسٹ جموں وکشمیر میں مختلف خدمات اور اقدامات شروع کرے گا۔ وہیں لوگوں کی سہولیت کے لئے جلد ہی جی پی او سرینگر، جموں اور لہیہ میں بھی پارسل پیکیجنگ (کوریئر) سروس شروع کی جا رہی ہے۔India Post Courier Service in JK

جنرل پوسٹ ماسٹر نے مزید کہا کہ ’’ہم موبائل پارسل بکنگ سروس بھی شروع کرنے جا رہے ہیں جو کہ ایک نئی سروس ہوگی۔ جس میں پوسٹ ماسٹرز دکانوں، ورکشاپس اور دیگر مقامات پر جا کر موقع پر ہی پارسل بک کریں گے۔ یہ ہماری کوشش ہے کہ ڈاک خدمات کو لوگوں کی دہلیز تک پہنچایا جا سکے۔‘‘Courier Service by India Post in Jammu and kashmir

واضح رہے کہ اتوار کو ڈل جھیل میں رہنے والے لوگوں کے لیے شکارہ پوسٹ سروس کا بھی آغاز کیا گیا تھا۔

مزید پڑھیں: ہماچل پردیش: جنرل پوسٹ آفس شملہ تاریخی وراثتوں میں سے ایک

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.