ETV Bharat / state

Crime Against Senior Citizens: بزرگ شہریوں کے خلاف جرام میں اضافہ

author img

By

Published : Sep 6, 2022, 2:10 PM IST

ایک رپورٹ کے مطابق جموں و کشمیر میں بزرگ شہریوں کے خلاف جرائم میں گزشتہ برسوں کے مقابلہ میں اضافہ ہو رہا ہے۔ Crime Against Senior Citizens in JK

Crime Against Senior Citizens: بزرگ شہریوں کے خلاف جرام میں اضافہ
Crime Against Senior Citizens: بزرگ شہریوں کے خلاف جرام میں اضافہ

سرینگر: جموں و کشمیر میں بزرگ شہریوں کے خلاف جرائم کی شرح میں اضافہ ہو رہا ہے، سال 2019 میں بزرگ شہریوں کے خلاف جرائم کا صرف ایک کیس درج کیا گیا تھا وہیں سال 2021 میں یہ تعداد 40 تک پہنچ گئی ہے۔ ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ سنہ 2019 میں جموں و کشمیر میں بزرگ شہریوں کے خلاف جرائم کا ایک 2020 میں پانچ اور سال 2022 میں 40 کیس درج کیے گئے ہیں۔Increase in Crime Cases Against Senior Citizens in JK

اعداد و شمار کے مطابق جموں و کشمیر میں 60 برس یا اس سے زائد عمر کے 9 لاکھ کے قریب افراد رہائش پذیر ہیں، اور جرائم کی شرح تقریباً 4.4 فیصد ہے اور سال 2021 کے لیے چارج شیٹ کی شرح 85.7 فیصد ہے۔ اعداد و شمار کے مطابق 40 مقدمات میں قتل کے دو کیس، قتل کی کوشش کا ایک کیس، سادہ چوٹ کا ایک کیس U/S 323 اور 324 IPC، ایک سنگین چوٹ کا معاملہ U/S 325، 326، 326A اور 326B شامل ہیں۔Crime Against Senior Citizens Rises

رپورٹ میں درج اعداد و شمار کے مطابق مقدمات میں ڈکیتی U/S 392-394، 397,397 IPC، کے 18، مجرمانہ تجاوزات U/S 447-452 IPC کے 16، اور IPC جرائم کا ایک کیس بھی شامل ہے۔ اعداد و شمار کے مطابق سال 2021 میں 2020 کے دو زیر التوا کیسز سمیت بزرگ شہریوں کے خلاف جرائم کے 42 کیسز کی تفتیش کی گئی، تاہم سال 2021 میں کوئی سابق کیس دوبارہ تفتیش کے لیے نہیں کھولا گیا۔Rise in Crime Against Senior Citizens

مزید پڑھیں: پلوامہ: بوڑھے بزرگ کو بوجھ نہ سمجھا جائے

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.