ETV Bharat / state

سرینگر میں خار دار تاروں کو ہٹانے کی کارروائی شروع

سرینگر میں یوم جموریہ کے پیش نظر میونسپل کارپوریشن نے سڑکوں سے ناجائز تجاوزات، اور خاردار تاروں کو ہٹانے کی کارروائی شروع کی۔

author img

By

Published : Jan 24, 2020, 11:17 PM IST

Updated : Feb 18, 2020, 7:41 AM IST

سرینگر میں خار دار تاروں کو ہٹانے کی کارروائی شروع
سرینگر میں خار دار تاروں کو ہٹانے کی کارروائی شروع

اسی درمیان سڑک کے کنارے کھڑی میونسپل کارپوریشن کی گاڑی کو ٹریفک پولیس نے نو پارکنگ زون میں ہونے کی وجہ سے ضبط کر لیا۔

سرینگر میونسپل کارپوریشن کے ملازمین کا کہنا ہے کہ 'ہم اپنا کام کر رہے تھے، لیکن یہاں کے پولیس افسران نے ہمارے کام میں خلل پیدا کیا اور ہمارے ساتھ گالی گلوچ بھی کی۔"

اُن کا مزید کہنا تھا کہ 'کل سے سرینگر میونسپل کارپوریشن کے ملازمین ہڑتال پر رہیں گے اور اس کے ذمہ دار یہاں کے پولیس افسران ہیں۔"

اسی درمیان شہر کے دورے پر نکلے میونسپل کارپوریشن کے میئر جنید عظیم متو نے بھی میونسپل ملازمین کے ساتھ ہوئی زیادتی کی مذمت کی۔

اُن کا کہنا تھا کہ 'ہم کل پولیس کی جانب سے ہوئی زیادتی کے خلاف ایف آئی آر درج کرائیں گے۔'

اُن کا مزید کہنا تھا کہ 'شہر میں ناجائز تجاوزات اور قبضہ کے خلاف ہماری مہم جاری رہے گی۔"

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Feb 18, 2020, 7:41 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.