ETV Bharat / state

Smart City Project scam like CWG سمارٹ سٹی پروجیکٹ کامن ویلتھ کی طرح سکیم ثابت ہوگا، عمران انصاری

author img

By

Published : Nov 3, 2022, 3:41 PM IST

Updated : Nov 3, 2022, 5:05 PM IST

سابق وزیر عمران رضا انصاری نے سمارٹ سٹی پروجیکٹ کا کامین ویلتھ گیمز اسکیم (CWG Scam) کے ساتھ موازنہ کرتے ہوئے اسے ’’افسران کے لیے روپے کمانے کی مشین‘‘ قرار دیا۔ Imran Ansari on Srinagar Smart City Project

سماٹ سٹی پروجیکٹ کامن ویلتھ کی طرح سکیم ثابت ہوگا، عمران انصاری

سرینگر: جموں کشمیر کے سابق وزیر اور پیپلز کانفرنس کے لیڈر عمران انصاری نے کہا ہے کہ یونین ٹریٹری کے شہر سرینگر میں سمارٹ سٹی پروجیکٹ کامن ویلتھ گیمز کی طرح بڑا سکیم (خرد برد) ثابت ہوگا۔ عمران انصاری نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ ’’میری بات یاد رکھیے کہ سمارٹ سٹی پروجیکٹ افسران کے لئے روپے کمانے کی مشین ہے۔‘‘ Smart City Project a Scam Says Ansari

قابل ذکر ہے کہ جموں کشمیر کی گرمائی دارلحکومت سرینگر میں گزشتہ دو برسوں سے شہر کی تعمیر نو اور تجدید کے لیے سمارٹ سٹی پروجیکٹ کے تحت سڑکوں اور ڈرینیج اور رنگ و روغن کا کام جاری ہے۔ اس پروجیکٹ کے تحت کچھ علاقے - جن میں شہر کا مشہور مارکیٹ پولو ویو بھی جدید طرز پر تعمیر کیا جا رہا ہے جبکہ لال چوک کے گھنٹہ گھر کے متصل گزشتہ ماہ سے مارکٹ پلازہ کی تعمیر ہو رہی ہے۔ Imran Ansari says Smart city Project a Big scam

واضح رہے کہ سنہ 2015 میں وزیر اعظم نریندر مودی نے ملک میں 100 شہروں کو سمارٹ سٹی بنانے کا اعلان کیا تھا جس میں سرینگر اور جموں شہروں کو منتخب کیا گیا تھا۔

سنہ 2010میں کامن ویلتھ گیمز کا کروڑں روپے کا اسکیم (Common Wealth Games Scam) کانگرس حکومت میں سامنے آیا تھا جس میں سابق وزیر کھیل سریش کلماڑی پر خرد برد کا الزام عائد ہوا تھا۔ انہیں استعفیٰ بھی دینا پڑا تھا۔

Last Updated : Nov 3, 2022, 5:05 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.