کشمیر زون پولیس کے انسپکٹر جنرل وجے کمار کورونا وائرس سے متاثر ہوگئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق انسپکٹر جنرل آف پولیس وجے کمار کورونا وائرس سے متاثر ہو گئے ہیں۔
واضح رہے کہ جموں و کشمیر میں ایک لاکھ سے زائد افراد کورونا سے متاثر ہو گئے ہیں جبکہ 18 سو سے زائد افراد اس وبا کی زد میں آنے سے ہلاک ہو گئے ہیں۔