ETV Bharat / state

Jammu Airport Blasts: آئی جی پی کشمیر کی جانب جائزہ اجلاس کا انعقاد - جموں ایئر فورس اسٹیشن

پولیس کے مطابق انسپکٹر جنرل اف پولیس نے آج بیورو اف سیول اویشن، نیشنل سیکیورٹی گارڈز، سی ار پی ایف، بی ایس ایف، سی ای ایس ایف، ڈائریکٹر ایئرپورٹ، ڈی آئی جی سینٹرل کشمیر اور ایس ایس پی بڈگام کے ساتھ سکیورٹی صورتِحال کا جائزہ لینے کے لیے اجلاس منعقد کیا۔

IGP Kashmir
IGP Kashmir
author img

By

Published : Jun 27, 2021, 10:43 PM IST

جموں و کشمیر کے سرمائی دارالحکومت جموں کے جموں ایئر فورس اسٹیشن کے ٹیکنیکل ایئریا میں دو ڈرون دھماکے ہونے کے پیش نظر کشمیر کے انسپیکٹر جنرل اف پولیس وجے کمار نے ایک جائزہ میٹنگ کا انعقاد کیا۔

پولیس کے مطابق 'انسپکٹر جنرل اف پولیس نے آج بیورو اف سیول اویشن، نیشنل سیکیورٹی گارڈز، سی ار پی ایف، بی ایس ایف، سی ای ایس ایف، ڈائریکٹر ایئرپورٹ، ڈی آئی جی سینٹرل کشمیر اور ایس ایس پی بڈگام کے ساتھ سکیورٹی صورتِحال کا جائزہ لینے کے لیے اجلاس منعقد کیا'۔

اُن کا مزید کہنا تھا 'میٹنگ کے دوران جموں جیسے حملوں کو روکنے کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا ہے'۔

یہ بھی پڑھیے:
Jammu Airport Blasts: فضائیہ کے سربراہ نے زخمی جوانوں سے بات چیت کی

واضع رہے کہ جموں ایئر فورس اسٹیشن کے ٹیکنیکل ایئریا میں گذشتہ شب کو پانچ منٹ کے وقفے کے اندر دو ڈرون دھماکے ہوئے جن کی وجہ سے ایئر فورس کے دو اہلکار زخمی ہو گئے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.