ETV Bharat / state

آئی سی ڈی ایس سپر وائزر خواتین ورکرس کا سرینگر میں احتجاج

آئی سی ڈی ایس سپر وائزر خواتین ورکرس نے سرینگر کی پریس کالونی میں اپنے مطالبات کو لیکر انتظامیہ کے خلاف احتجاج کیا۔

آی سی ڈی ایس سپر وائزر خواتین ورکرس کا سرینگر میں احتجاج

author img

By

Published : Dec 28, 2020, 3:44 PM IST

مرکزکے زیر انتظام جموں و کشمیر کی گرمائی دارالحکومت سرینگر میں آئی سی ڈی ایس سپر وائزر خواتین ورکرس نے اپنی مانگوں کو لیکر انتظامیہ کے خلاف جم کر احتجاج۔

آی سی ڈی ایس سپر وائزر خواتین ورکرس کا سرینگر میں احتجاج

تفصیلات کے مطابق آئی سی ڈی ایس سپر وائزر خواتین ورکرس سرینگر کی پریس کالونی میں جمع ہوئی جبکہ اس دوران خواتین ورکرس نے ہاتھوں میں پلے کارڈس لے رکھے تھے جن پر ''ہمارے ساتھ انصاف کرو'' کے نعرے درج تھے۔

اس دوران ایک خاتون سپر وائزر نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ 'کئی برسوں سے ہمیں تنخواہ سے محروم رکھا گیا ہے جس سے ہمیں مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے جبکہ ہمیں اعلی تعلیم اور ڈگری ہونے کے باوجود بھی کوئی بھی گریڈ نہیں دیا گیا۔'

انہوں نے کہا کہ 'خواتین ہونے کے باوجود بھی ہمیں سڑکوں پر احتجاج کرنے پر مجبور کیا جاتا ہے۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.