ETV Bharat / state

HRMS for JK Employees سرکاری ملازمین کیلئے ہیومن ریسورس منیجمنٹ سسٹم متعارف - ہیومن ریسورس منیجمنٹ سسٹم جموں و کمشیر ملازمین

حکومت نے سرکاری ملازمین کے لیے ہیومن ریسورس منیجمنٹ نافذ کرنے کا حکم دیا ہے۔ سرکاری ملازمین سے کہا گیا ہے کہ وہ اکتوبر مہینے کی تنخواہ کی حصولیابی کے لیے خود کو رجسٹر کریں۔HRMS for JK Employees

human-resource-management-system-introduced-to-jk-employees
رکاری ملازمین کیلئے ہیومن ریسورس منیجمنٹ سسٹم متعارف
author img

By

Published : Oct 13, 2022, 7:13 PM IST

سرینگر: جموں وکشمیر انتظامیہ نے سرکاری ملازمین کے لیے ہیومن ریسورس منیجمنٹ نافذ کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے حکم نامے میں جموں وکشمیر کے سرکاری ملازمین سے کہا گیا ہے کہ وہ اکتوبر مہینے کی تنخواہ کی حصولیابی کے لیے خود کو رجسٹر کریں۔HRMS for JK Employees

جاری کردہ سرکیولر میں کہا گیا ہے کہ جموں وکشمیر میں ملازمت سے متعلق مختلف خدمات جیسے کہ ڈیجٹل فارمیٹ میں ملازمین کے سروس ریکارڈ کے ساتھ ساتھ سروس بک کی نگہیداشت ،ترقی اور تقرری کے لئے ایک مربوط پلیٹ فارم مہیا کرنے کے لیے حکومت ہیومن ریسورس منیجمنٹ سسٹم شروع کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔

سرکیولر کے مطابق خدمات سے متعلق معلومات پورٹل تنخواہ ،جی پی فنڈ ،انکم ٹیکس،ایس ایل آئی صارفین وغیرہ تک رسائی کے لیے ایک متحد پلیٹ فارم ہوگا۔جموں وکشمیر میں کام کرنے والے ملازمین جو پہلے ہی سنٹرلائزڈ پرسنل انفارمیشن سسٹم کے تحت درج ہیں کو مجوزہ جموں وکشمیر ہیومن ریسورس منیجمنٹ سسٹم کے ساتھ مربوط کر دیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں: JK Education Dept Fake Certificate Case محکمہ تعلیم نے اساتذہ اور لیکچراروں کی اسناد کی جانچ اے سی بی کو سونپی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.