ETV Bharat / state

Fire in Rainawari: رعناواری سرینگر میں آتشزدگی کے واقعہ میں 4 خاندان بے گھر - جموں و کشمیر کے ضلع سرینگر کے رعناواری

پائین شہر کے رعناواری علاقے میں بیتی شب قریب 12 بجے ایک تین منزلہ عمارت میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ جس کے نتیجے میں عمارت مکمل طور پر خاکستر ہوئی۔ Houses gutted in Rainawari

رعناواری سرینگر میں آتشزدگی کے واقع میں 4 خاندان بے گھر

author img

By

Published : Jul 23, 2022, 11:52 AM IST

سرینگر: جموں و کشمیر کے ضلع سرینگر کے رعناواری علاقے میں بیتی رات آتشزدگی کے ایک ہولناک واقع میں تین منزلہ عمارت مکمل طور پر خاکستر ہوئی۔ تاہم آگ کی اس واردات میں کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔ fire mishap at Rainawari Sgr۔ پائین شہر کے رعناواری علاقے میں بیتی شب قریب 12 بجے ایک تین منزلہ عمارت میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ جس کے نتیجے میں عمارت مکمل طور خاکستر ہوئی۔

لیکن بتایا جارہا ہے کہ فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز نے بروقت کارروائی عمل میں لاکر آگ کو مزید پھیلنے سے روکا۔ اس بڑے رہائشی مکان میں چار خاندان رہائش پذیر تھے۔ ایسے میں غلام رسول شاہ، فیاض احمدشاہ، نذیر احمد اور نور محمد شاہ کے کنبے بے گھر ہوگئے ہیں۔ Residential House Gutted

آگ لگنے کی وجوہات کا ابھی پتہ نہیں چل سکا ہے البتہ پولیس نے کیس درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ہے۔ واضح ریے 21 جولائی کی صبح شہر خاص کے گنجان آبادی والے علاقے خانیار میں بھی اسی طرح کی آگ کی واردات رونما ہوئی جس کی زد میں آکر دارالعلوم اسلامی سمیت 3 مکانات اور ایک میرج ہال خاکستر ہوئے۔ Fire incident in Srinagar

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.