ETV Bharat / state

سرینگر: مثبت کیسز میں اضافے کے پیش نظر ٹیسٹنگ مہم تیز

سرینگر میں عالمی وبا کورونا وائرس مثبت کیسز کی تعداد میں اضافے کے پیش نظر محکمہ صحت کی جانب سے سرکاری دفاتر میں کورنا ٹیسٹ سمپلنگ کا انعقاد عمل میں لایا جا رہا ہے۔

سرینگر: مثبت کیسز میں اضافے کے پیش نظر ٹیسٹنگ مہم تیز
سرینگر: مثبت کیسز میں اضافے کے پیش نظر ٹیسٹنگ مہم تیز
author img

By

Published : Sep 7, 2020, 8:30 PM IST

مرکزی زیر انتظام جموں و کشمیر کی دارالحکومت سرینگر میں ضلع انتظامیہ اور محکمہ صحت کے اشتراک سے سرکاری دفاتر میں ملازمین کے لیے کووڈ19 ٹیسٹ سیمپلنگ کا انعقاد کیا گیا۔

سرینگر کے جنرل پوسٹ آفس کے احاطے میں پیر کو دو سو سے زائد ملازمین کے کووڈ19 ٹیسٹ کے لیے نمونے لیے گئے۔

سرینگر: مثبت کیسز میں اضافے کے پیش نظر ٹیسٹنگ مہم تیز

مزید پڑھیں: کورونا وائرس: سرینگر میں نئی احتیاطی تدابیر لاگو ہوں گی

واضح رہے کہ لاک ڈاؤن میں نرمی کے ساتھ ہی جموں و کشمیر کے دارالحکومت سرینگر میں مثبت کیسز کی تعداد میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے جس سے انتظامیہ محدود لاک ڈاؤن نافذ کر رہی ہے۔ وہیں انتظامیہ کی جانب سے عالمی وبا کورونا وائرس کی تشخیص کے لیے سرکاری دفاتر میں ملازمین کی کووڈ 19 ٹیسٹنگ عمل میں لائی جا رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.