ETV Bharat / state

جموں و کشمیر بینک کے سابق چیئرمین کی درخواست مسترد - high court dismisses former JK Bank chairman's petition

جسٹس علی محمد ماگرے کے بینچ نے موقف اختیار کیا کہ درخواست گزار کی بورڈ میں ڈائریکٹر کے عہدے پر نامزدگی اور بینک کے چیئرمین و چیف ایگزیکٹو آفیسر کی حیثیت سے ان کی تقرری 'معاہدے (کنٹراکچوئل) کی نوعیت کی ہے اور اس ملازمت کے شرائط جموں و کشمیر بینک کے عام ملازم پر نافذ ہوتے ہیں، جموں و کشمیر کے چیئرمین پر نہیں۔'

جموں و کشمیر بینک کے سابق چیئرمین کی درخواست مسترد

author img

By

Published : Nov 12, 2020, 12:03 PM IST

جموں و کشمیر ہائی کورٹ نے بدھ کے روز پرویز احمد نیگرو کی جے اینڈ کے بینک کے چیئرمین اور منیجنگ ڈائریکٹر کی حیثیت سے ان کی برطرفی کے خلاف درخواست کو مسترد کردیا۔

اپنی درخواست میں نیگرو کو 08.06.2019 کی تاریخ کو سابق ایڈیشنل سکریٹری، محکمہ خزانہ کی جانب سے جاری کی گئی ایک نوٹس میں انہیں جموں و کشمیر بینک کے چیئرمین و منیجنگ ڈائریکٹر کے عہدے سے برطرف کیا گیا تھا۔

اسی نوٹس کے ذریعہ آر کے چھبر کو بینک کا عبوری چیئرمین و منیجنگ ڈائریکٹر مقرر کیا گیا تھا۔

درخواست کو مسترد کرتے ہوئے جسٹس علی محمد ماگرے کے بنچ نے موقف اختیار کیا کہ درخواست گزار کی بورڈ میں ڈائریکٹر کے عہدے پر نامزدگی اور بینک کے چیئرمین و چیف ایگزیکٹو آفیسر کی حیثیت سے ان کی تقرری 'معاہدے (کنٹریکچول) کی نوعیت کی ہے اور اس ملازمت کے شرائط جموں و کشمیر بینک کے عام ملازم پر نافذ ہوتے ہیں، جموں و کشمیر کے چیئرمین پر نہیں۔'

تاہم، عدالت نے درخواست گزار کو بینک سے معاہدہ کے تنازع کے ازالے کے لئے سول کورٹ سے رجوع کرنے کا موقع دیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.