ETV Bharat / state

Haj 2023 منتخب عازمین 7 اپریل سے پہلے ادائیگی کی پہلی قسط جمع کرئیں، حج کمیٹی

جموں و کشمیر حج کمیٹی نے ہفتہ کے روز منتخب عازمین کو 7 اپریل تک 81,800 روپئے کی پہلی قسط جمع کرانے کی ہدایت دی۔

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Apr 1, 2023, 9:06 PM IST

سرینگر:حج 2023 کے لیے گزشتہ روز حج کمیٹی آف انڈیا نے قرعہ اندازی کی ہے۔ بتادیں کہ بھارت سے امسال ایک لاکھ 75 ہزار عازمین حج کے فریضہ پر جائیں گے۔ وہیں جموں وکشمیر سے امسال 10 ہزار عازمین حج پر جائے گے۔

جموں و کشمیر حج کمیٹی نے ہفتہ کے روز قرعہ اندازی میں منتخب عازمین کو 7 اپریل تک 81,800 روپئے کی پہلی قسط جمع کرانے کی ہدایت دی۔حج کمیٹی کی جانب سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق حجاج پہلی قسط کی ادائیگی یا تو حج کمیٹی آف انڈیا کی ویب سائٹ پر آن لائن کر سکتے ہے، یا سٹیٹ بیک آف اںڈیا یا یونین بینک کے کھاتوں میں آف لائن جمع کر سکتے ہے۔

haj-2023-selected-pilgrims-asked-to-deposit-payment-before-april-7
منتخب عازمین 7 اپریل سے پہلے ادائیگی کی پہلی قسط جمع کرئیں، حج کمیٹی

کشمیر صوبے کے عازمین سے کہا گیا ہے کہ وہ پاسپورٹ کے ساتھ پے ان سلپ کی ہارڈ کاپیاں 10 اپریل تک یا اس سے پہلے حج ہاؤس بمنہ سری نگر میں جمع کرائیں۔ وہیں جموں صوبے کے عازمین یہ دستاویزات 8 اپریل تک یا اس سے پہلے اپنے متعلقہ ڈپٹی کمشنر کے دفاتر میں جمع کرا سکتے ہیں۔

جاری نوٹیفیکشن میں تمام منتخب عازمین حج کو مشورہ دیا گیا ہے کہ وہ حج کمیٹی آف انڈیا کی ویب سائٹ پر دستیاب پروفارما کے مطابق میڈیکل اسکریننگ اور فٹنس سرٹیفکیٹ حاصل کریں اور اسے پاسپورٹ کے ساتھ جمع کرائیں۔

مزید پڑھیں: Haj 2023 امسال جموں و کشمیر سے 14 ہزارسے زائد عازمین نے حج فارم جمع کیے

واضح رہے کہ حج 2023 کی نئی پالیسی کے تحت اس مرتبہ حج سستا کیا گیا ہے۔ اس بار عازمین حج نے حج ہاؤس میں فارم جمع کرنے کے بجائے آن لائن فارم جمع کیے ہے۔ اس بار وہ حجاج کرام بھی دوبارہ حج کے لیے اہل ہوں گے جنہوں نے خود حج تو کیا ہوگا لیکن اہلیہ کے ساتھ پھر سے جانے کی خواہش رکھتے ہوں۔اس کے علاوہ اس مرتبہ بھی 70 برس سے زائد عمر کے افراد میں قرعہ اندازی نہیں ہوگی۔ نئی حج پالیسی کے مطابق اب محرم کے بغیر بھی چار خواتین گروپ کی صورت میں حج بیت اللہ کے لیے جاسکتے ہیں۔اس بار لیے گیے فیصلے کے تحت وی آئی پی کوٹہ ختم کرنے کا بھی اعلان کردیا گیا ہے اور اس خاص کوٹے کے تحت سفارش کی بنیاد پر پانچ سے دس افراد حج پر جاسکتے تھے۔ واضح رہے کہ بھارت میں امسال حج بیت اللہ جانے کے لیے 25 ایمبینکمنٹ پوائنٹس ہوں گے۔ بھارت سے اس سال تقریباً 1 لاکھ عازمین حج کا مقدس فریضہ ادا کریں گے، جس میں جموں و کشمیر کے تقریباً 10 ہزار عازمین بھی شامل ہیں

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.