ETV Bharat / state

سرینگر: پولیس کے خلاف احتجاج - چچا کو گرفتار کر لیا۔

جموں و کشمیر کے شہر سری نگر میں واقع پریس کالونی میں سمبھل بانڈی پورہ کے کچھ لوگوں نے پولیس کے خلاف احتجاج کیا۔

پولیس کے خلاف احتجاج
پولیس کے خلاف احتجاج
author img

By

Published : Jul 3, 2020, 10:45 PM IST

احتجاجیوں نے پولیس کے خلاف نعرے بلند کیے اور انصاف کی گہار لگائی۔ مظاہرین کا الزام ہے کہ ان کے قریبی کو پولیس نے غلط طریقے سے گرفتار کر لیا ہے۔ مظاہرین میں سے ایک شخص کا کہنا تھا کہ ہمارے گھر کے پاس سے ایک کورین کی بوتل برآمد ہوئی اسی کی بنا پر ہمارے چچا کو گرفتار کر لیا۔

پولیس کے خلاف احتجاج

شخص کا کہنا ہے کہ ہمارے چچا انصاف کے فیس بک پر لکھتے ہیں اس لیے پولیس انہیں اٹھا لائی ہے۔ انہیں چھوڑا جانا چاہیے۔

یہ بھی پڑھیں:

نئی بھرتی کے خلاف صفائی ملازمین دھرنے پر

انہوں نے اس دوران مطالبہ کیا کہ انتظامہ اس معاملے میں مداخلت کرے۔ انہوں نے کہ اس معاملے میں پولیس نے جس شخص کو گرفتار کیا ہے وہ معصوم ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.