ETV Bharat / state

JKAS officers Transferred جموں و کشمیر میں پانچ افسران کا تبادلہ و تقرریاں - جے کے اے ایس افسران کا تبادلہ

جموں و کشمیر انتظامیہ نے منگل کے روز جموں و کشمیر ایڈمنسٹریشن سروس کے پانچ افسران کی تبدیلی اور تقرری عمل میں لائی ہیں۔Govt orders transfer of 5 JKAS officers

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Nov 1, 2022, 10:54 PM IST

سرینگر:جموں و کشمیر انتظامیہ نے منگل کے روز جموں و کشمیر ایڈمنسٹریشن سروس کے پانچ افسران کی تبدیلی اور تقرری عمل میں لائی ہیں۔جنرل ایڈمنسٹریشن محکمے کی جانب سے جاری حکم نامے کے مطابق محکمہ صنعت و تجارت میں تعینات سکریٹری کسم بدیال کو تبدیل کر کے اے آر آئی اور ٹریننگ ڈیپارٹمنٹ میں سکریٹری کے طور پر تعینات کیا گیا ہے۔Govt orders transfer of 5 JKAS officers

govt-orders-transfer-of-5-jkas-officers
جموں و کشمیر میں پانچ افسران کا تبادلہ و تقرریاں

اسی طرح ایڈیشنل کمشنر، اسٹیٹ ٹیکس (ایڈمنسٹریشن اینڈ انفورسمنٹ)، جموں کا تبادلہ نیتو گپتا کو تبدیل کر کے محکمہ خزانہ میں سیکریٹری کے طور پر تعینات کیا گیا ہے۔

حکم نامے کے مطابق ڈپٹی کمشنر اسٹیٹ ٹیکسز (ریکوری)، جموں نمرتا ڈوگرا کو تبدیل کرکے ایڈیشنل کمشنر، اسٹیٹ ٹیکس (ایڈمنسٹریشن اینڈ انفورسمنٹ جموں تعینات کیا گیا ہے۔اسی طرح صنعت و تجارت محکمہ کے ایڈیشنل سکریٹری کیول کرشن، کو تبدیل کرکے جنرل منیجر، ڈی آئی سی، ڈوڈہ کے طور پر تعینات کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں: Transfer of JK Officers جموں وکشمیر میں کئی افسران کا تبادلہ اور تقرریاں

جی اے ڈی کی جانب سے جاری آڈر کے مطابق پرسنل آفیسر، ایسوسی ایٹڈ ہاسپٹل جموں ممتا دیوی کو تبدیل کرکے محکمہ صنعت اور کامرس میں ایڈیشنل سیکریٹری کے طور پر تعینات کیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.