ETV Bharat / state

حکومت نے 315 طلبا کو پاکستان جانے کی اجازت دی - جموں و کشمیر کے 315 طلبا

حکومت پاکستان نے اس سے قبل 30 ستمبر کو 315 کشمیری طلبا کے پاکستان جانے کی اجازت کے لئے بھارتی حکومت سے بات چیت کی تھی۔

حکومت نے 315 طلبا کو پاکستان جانے کی اجازت دی

author img

By

Published : Sep 30, 2020, 5:47 PM IST

بھارتی حکومت نے جموں و کشمیر کے 315 طلبا کو آج امرتسر میں واگھہ بارڈر کے راستے سے پاکستان جانے کی اجازت دی ہے۔ یہ طلبا پاکستان کے مختلف کالجوں میں زیر تعلیم ہے۔

بھارتی حکومت نے پاکستان کی درخواست پر 315 طلباء کو دوبارہ تعلیم حاصل کرنے کے لئے پاکستان جانے کی اجازت دی ہے۔

حکومت پاکستان نے اس سے قبل 30 ستمبر کو 315 کشمیری طلبا کے پاکستان جانے کی اجازت کے لئے بھارتی حکومت سے بات چیت کی تھی۔

پاکستان نے درخواست کی تھی کہ 30 ستمبر کو طلبا کو واہگہ اٹاری بارڈر کے راستے پاکستان جانے کی اجازت دی جائے۔

واضح رہے کشمیر کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے طلبا کی ایک بڑی تعداد پاکستان کے مختلف میڈیکل کالجوں میں زیر تعلیم ہے۔

یاد رہے کہ اس سے قبل بھارتی حکومت نے کورونا لاک ڈاؤن کے دوران کشمیری طلبا کے محفوظ آمد کے لئے خصوصی انتظامات کیے تھے۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.