جنرل روی دیپ سنگھ سائی نے نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے کہا: 'اضافی کمپنیوں کی تعیناتی معمول کا مسئلہ ہے یہ کوئی خاص بات نہیں ہے جب بھی امن وقانون قائم کرنے کی ضرورت محسوس کی جاتی ہے تو ایسا کیا جاتا ہے، ماضی میں اضافی فورسز کی تعیناتی عمل میں لائی گئی'۔
'کشمیرمیں اضافی کمپنیوں کی تعیناتی معمول کی بات' - ایس ایس بی
سی آر پی ایف کے انسپکٹر جنرل روی دیپ سنگھ سائی نے کشمیر میں اضافی فورسز کمپنیوں کی تعیناتی کے حوالے سے کہا کہ 'یہ کوئی خاص مسئلہ نہیں ہے بلکہ معمول کی بات ہے'۔
سی آر پی ایف کے انسپکٹر جنرل روی دیپ سنگھ سائی
جنرل روی دیپ سنگھ سائی نے نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے کہا: 'اضافی کمپنیوں کی تعیناتی معمول کا مسئلہ ہے یہ کوئی خاص بات نہیں ہے جب بھی امن وقانون قائم کرنے کی ضرورت محسوس کی جاتی ہے تو ایسا کیا جاتا ہے، ماضی میں اضافی فورسز کی تعیناتی عمل میں لائی گئی'۔
Intro:Body:Conclusion: