ETV Bharat / state

GOC 15 Corps Calls on LG Sinha: جی او سی 15 ویں کور نے منوج سنہا سے ملاقات کی - لیفٹیننٹ جنرل امردیپ سنگھ اوجلا

سرینگر میں مقیم 15 ویں کور کے جی او سی لیفٹیننٹ جنرل امردیپ سنگھ اوجلا نے بدھ کے روز راج بھون سرینگر میں لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا سے ملاقات کی۔ جی او سی نے ایل جی کو کشمیرکی موجودہ سیکورٹی صورتحال کے بارے میں آگاہ کیا۔ GOC 15 Corps Calls on LG Sinha

goc-15-corps-calls-on-lg-sinha
جی او سی 15 ویں کور نے منوج سنہا سے ملاقات کی
author img

By

Published : Jun 1, 2022, 11:07 PM IST

سرینگر: پندرہویں کور کے جنرل آفیسر کمانڈنگ (جی او سی)، لیفٹیننٹ جنرل امردیپ سنگھ اوجلا نے بدھ کو راج بھون سرینگر میں لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا سے ملاقات کی۔GOC 15 Corps Calls on LG Sinha

جی او سی نے لیفٹیننٹ گورنر کو کشمیر میں موجودہ سیکورٹی صورتحال کے بارے میں آگاہ کیا۔ انہوں نے جموں و کشمیر میں داخلی سلامتی کے انتظام سے متعلق مختلف اہم امور پر ایل جی سے بات چیت کی۔

بات چیت کے دوران لیفٹیننٹ گورنر نے جموں و کشمیر میں لوگوں کے لیے محفوظ ماحول کو یقینی بنانے اور سیکورٹی صورتحال سے نمٹنے کے لیے سیکورٹی ایجنسیوں اور سول انتظامیہ کے درمیان مستقل چوکسی اور ہم آہنگی کی ضرورت پر زور دیا۔

ہم آپ کو بتادیں کہ مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے 3 جون کو جموں و کشمیر کی سکیورٹی صورتحال اور امرناتھ یاترا کی تیاریوں کے لیے ایک جائزہ میٹنگ میں شرکت کریں گے۔

مزید پڑھیں:

Amit Shah Meetings On J&K: جموں و کشمیر کی سکیورٹی صورتحال پر 3 جون کو میٹنگ

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.