ETV Bharat / state

Kidney Transplants in Srinagar Hospital سپر اسپیشلیٹی ہسپتال سرینگر میں گردے ٹرانسپلانٹ یونٹ شروع

سرینگر کا سُپر اسپیشلٹی ہسپتال شرین باغ وادی کا دوسرا ہسپتال بن گیا جہاں مریضوں کو گردوں کی پیوندکاری کی سہولیات میسر ہوگی۔ اس سے پہلے گُردوں کی سرجریز صرف اسکمز صورہ میں انجام دی جاتی تھی۔Kidney Transplants in Super Specialty Hospital Srinagar

gmcs-super-specialty-hospital-starts-kidney-transplant-procedure
سپر اسپیشلیٹی ہسپتال سرینگر میں گردے ٹرانسپلانٹ یونٹ شروع
author img

By

Published : Oct 14, 2022, 4:05 PM IST

سرینگر:سپر اسپیشلیٹی ہسپتال شرین باغ میں قائم کیے گیے کڈنی ٹرانسپلانٹ یونٹ نے کام کرنا شروع کر دیا ہے اور پہلے ہی دن 2 مریضوں کی گرودوں کی پیوندکاری عمل میں لائی گئی۔۔Kidney Transplants in Super Specialty Hospital Srinagar

سپر اسپیشلیٹی ہسپتال میں شعبہ یورولوجی اور کڈنی ٹرانسپلانٹ کے سربراہ ڈاکٹر سعید سجاد نذیر کے مطابق 30 اور 45 سال کے دو مریضوں کو ٹرانسپلانٹ کیا گیا۔انہوں نے کہا مذکورہ مریضوں کے گردے ناکارہ تھے اور گزشتہ کئی برسوں سے ڈائلیز پر تھے۔انہوں نے کہا کہ دونوں مریضوں کی جراحی گولڈن کارڈ پر بنا کسی خرچے سے کی گئی ۔HOD Urology N DEPT Dr Syed Sajad Nazir

جراحی کامیاب رہی ایسے میں اب دیکھنا یہ ہوگا مریض کا جسم نئے گردوں کے ساتھ کس طرح کا ردعمل کریں گے۔انہوں نے مزید کہا کہ جن دو مریضوں کے گردے تبدیل کیے گئے ہیں ان کا ایک ہفتہ جبکہ گردے عطیہ کرنے والوں کو 2 دنوں تک اہسپتال میں زیر نگرانی رکھا جائے گا۔

مزید پڑھیں: Kidney Transplants in Srinagar: سرینگر سُپر اسپیشلٹی ہسپتال میں گرُدوں کی پیوندکاری خدمات کا آغاز

شعبہ کے سربراہ کے مطابق کڈنی ٹرانسپلانٹ یونٹ کے پاس 2 ماڈیولر بستر اور 20 ماہر ڈاکٹروں کی خدمات میسر ہے،جبکہ شعبہ میں 8 نیفرولوجسٹ اور 12 یورولوجسٹ کام کررہے ہیں ۔انہوں نے کہا سپر اسپیشلیٹی اہسپتال میں گردوں کی پیوندکاری کا دوسرا یونٹ شروع ہوگیا ہے اور آنے والے وقت میں اس میں مزید بہتری لائی جائے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.