ETV Bharat / state

National Conference on Emerging Viral Infections جی ایم سی سرینگر میں قومی کانفرس منعقد - ڈاکٹر انجم فرہانہ مائیکروبیالوجی پروفیسر جی ایم سی

گورنمنٹ میڈیکل کالچ سرینگر میں منگل کے روزمائیکروبیالوجی شعبے نے ایک قومی کانفرنس کا انعقاد کیا۔ اس کانفرنس میں جموں وکشمیر ایل جی کے مشیر آر آر بھٹناکر نے مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کی۔ National Conference on Emerging Viral Infections

gmc-srinagar-held-national-conference-on-emerging-viral-infections
Etv Bharatجی ایم سی سرینگر میں قومی کانفرس منعقد
author img

By

Published : Oct 11, 2022, 8:28 PM IST

سرینگر:"پنپ رہے وائرل انفیکیشنز ،چلینجز اور آگے کا راستہ" موضوع پر جی ایم سی سرینگر کے مائیکروبیالوجی شعبے نے منگل کے روز ایک قومی کانفرنس کا اہتمام کیا گیا۔ National Conference on Emerging Viral Infections

ی ایم سی سرینگر میں قومی کانفرس منعقد

کانفرنس میں ایل جی کے مشیر آر آر بھٹناگر نے مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کی۔پرنسپل جی ایم سی سرینگر سائمہ رشید ،مائیکروبیالوجی پروفیسر ڈاکٹر انجم فرہانہ کے علاوہ دیگر ماہرین ایوان صدارت میں موجود رہیں۔ جبکہ باہر ریاستوں سے آئے مندوبین، متعلقہ شعبہ سے منسلک ماہرین اور دیگر طبی ماہرین نے بھی اس کانفرنس میں شرکت کی۔

اس موقعے پر آر آر بھٹناگر نے کانفرنس کے منتظمین کو مبارک پیش کرتے ہوئے کہا کہ اس طرح کی کانفرنس وقت کی اہم ضرورت ہے کیونکہ کورونا وائرس سے ہم سب بخوبی واقف ہے۔ایسے میں نئے وائرسز ہمارے سامنے ہیں جس کے لئے بہتری تحقیق کے ساتھ ان سے نمٹنے کے لیے طریقہ کار موجود ہونا چائیے۔

مزید پڑھیں: Heroin Drug Lead To Hepatitis C: منشیات کے عادی ستر فیصد ہیپاٹائٹس سی کی بیماری میں مبتلا

اس موقعے پر مائیکروبیالوجی کی پروفیسر ڈاکٹر انجم فرہانہ نے کہا کہ اس کانفرنس میں ملک کے نامور ماہرین نے شرکت کر کے اپنے تجربات شئیر کئے جو کہ ہمارے لیے کافی اہمیت کے حامل ہیں جس پر عمل پیرا ہوکر بہتر وائرس کے چلینجز سے نمٹنا جاسکتا ہے۔انہوں نے کہا کہ کووڈ کے ساتھ ساتھ منکی پوکس اور اب فوٹ اینڈ ماوتھ ڈیزیز وغیر جیسے وائرس بھی ابھر رہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.