ETV Bharat / state

’افسراں ہمارے ساتھ سوتیلی ماں کا سلوک کرتے ہیں'

کشمیر صوبے سے تعلق رکھنے والے بلدیاتی کونسلروں نے بیریوکریٹس اور بلدیاتی ایکزیکیٹو افسران پر ان کے ساتھ سوتیلی ماں کا سلوک کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔

’بلدیاتی کونسلروں کے ساتھ سوتیلی ماں کا سلوک کیا جا رہا ہے‘
author img

By

Published : May 18, 2019, 6:37 PM IST

سرینگر میں ایک پریس کانفرس سے خطاب کرتے ہوئے نئی تشکیل شدہ مونسپل پریزیڈنٹس اور کونسلرز کارڈینیشن کمیٹی کے چیئرمین محمد اقبال آہنگر نے کہا کہ ’’وادی کے اضلاع میں قائم بلدیاتی ایکیزیکٹو افسران اور بیریوکریٹس بلدیاتی نظام کو لوگوں کی بہبود کیلئے چلانے میں دلچسپی نہیں دکھا رہے ہیں۔‘‘

’بلدیاتی کونسلروں کے ساتھ سوتیلی ماں کا سلوک کیا جا رہا ہے‘

انکا مزید کہنا تھا کہ گورنر انتظامیہ نے انکی تنخواہیں اور دیگر مراعات کو سات مہینوں سے واگزار نہیں کیا ہے۔

قابل ذکر ہے کہ گزشتہ برس نومبر میں نامسائد حالات کے بیچ بلدیاتی اور پنچایتی انتخابات منعقد کئے گئے تھے۔ تاہم ریاست کی مین اسٹریم سیاسی جماعتیں نیشنل کانفرنس اور پی ڈی پی نے ان انتخابات کا بائکاٹ کیا تھا۔

محمد اقبال نے گورنر انتظامیہ سے التجاء کی کہ وہ انکی مانگوں کو جلد از جلد پورا کرے۔

Intro:کشمیر صوبے کے منتخب بلدیاتی کونسلروں نے گورنر انتظامیہ پر الزام لگاتے ہوئے کہا کہ بیریوکریٹس اور بلدیاتی ایکزیکیٹو افسران ان کے ساتھ سوتیلی ماں کا سلوک کرتے ہیں۔

Body:سرینگر میں پریس کانفرس سے خطاب کرتے ہوئے نئی تشکیل شدہ مونسپل پریزیڈنٹس اور کونسلرز کارڈینیشن کیمیٹی کے چئیر مین محمد اقبال آہنگر نے کہا کہ وادی کے اضلاع میں قائم بلدیاتی ایکیزیکٹو افسراں اور بیریوکریٹس بلدیاتی نظام کو لوگوں کی بہبود کیلئے چلانے میں دلچسپی نہیں دکھا رہے ہیں۔

انکا مزید کہنا تھا کہ گورنر انتظامیہ نے انکی تنخواہیں اور دیگر مراعات کو سات مہینوں سے واگزار نہیں کیا ہے۔

ریاست میں سنہ 2018 نومبر کے میں نامسائد حالات کر بیچ بلدیاتی اور پنچائتی انتخابات منعقد کئے گئے تھے۔ لیکن ریاست کی مینسٹریم سیاسی جماعتیں نیشنل کانفرنس اور پی ڈی پی نے ان انتخابات کا بائکاٹ کیا تھا۔

محمد اقبال نے گورنر ستیہ پال ملک اور انکے مشیروں سے التجاء کی کہ وہ انکی مانگوں کو جلد از جلد پورا کرے۔

Conclusion:

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.