ETV Bharat / state

برفباری سے فضائی خدمات متاثر - فضائی خدمات متاثر

وادی میں تازہ برفباری کی وجہ سے معمولات زندگی متاثر ہوئی ہے۔ تازہ برفباری کی وجہ سے فضائی خدمات بھی متاثر ہوگئی ہے۔

flight services
فضائی خدمات متاثر
author img

By

Published : Feb 3, 2021, 10:10 AM IST

وادی میں جاری برفباری اور کہرے اور دھند کی وجہ سے ویجبلیٹی کافی کم ہوئی ہے، جس کی وجہ سے فضائی خدمات متاثر ہوگئی ہیں۔ اس کی جانکاری سرینگر بین الاقوامی ہوائی اڈے انتظامیہ نے ٹویت کے ذریعے دی ہے۔

انہوں نے ٹویٹ میں کہا کہ جاری برف باری سے ویجیبلیٹی کے ساتھ ساتھ رن وے کو بحال کرنے کا عمل متاثر ہو رہا ہے۔ تاہم انہوں نے کہا کہ ایئرپورٹ عملہ کام پر لگا ہے اور رن وے کو بحال کرنے کی کوششیں جاری ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: برفباری سے مُشک بُدجی چاول اگانے والے کسان کافی خوش

واضح رہے وادی کشمیر میں آج تازہ برفباری ہوئی۔ تازہ برفباری کی وجہ سے زمینی و فضائی سروس متاثر ہوئی ہیں۔ تاہم گزشتہ چند ہفتوں سے جاری شدید ٹھنڈ میں آج کچھ حد تک کمی آئی ہے۔ سرینگر میں آج درجہ حرارت منفی صفر اعشاریہ چار ڈگری سیلسئس ریکارڈ کیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.